پٹیل پاڑہ کے رہائشی دلاور نے چائے بناتے ہوئے بھائی کو ایک طرف ہوجانے کا کہا تو وہ طیش میں آگیا اور چھری کے وار کر کے بھائی کو قتل کردیا، اور فرار ہوگیا، ایس ایچ او
بدھ کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کئی صارفین نے دعویٰ کیا کہ سپریم کورٹ نے اسلام آباد کی عدالت کی جانب سے 27 یوٹیوب چینلز پر لگائی گئی پابندی کو غیر آئینی قرار دے دیا۔
دریائے سندھ میں تربیلا، کالاباغ اور تونسہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے، مختلف اضلاع کے کمشنرز کو ممکنہ صورتحال بارے الرٹ جاری کردیا گیا ہے، صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ
وزیراعظم شہباز شریف سے ' علی بابا ' کے وفد کی ملاقات، شہباز شریف کی حکام کو ای کامرس کو مزید فروغ دینے کا لائحہ عمل تیار کرنےکیلئےکمیٹی تشکیل دینےکی ہدایات
پاکستان کوہ پیماؤں اور مہم جوئی کے متلاشیوں کیلئے اہم مقام ہے، شہباز شریف کی شیخہ اسما الثانی کو حال ہی میں نانگا پربت کو کامیابی سے سر کرنے والی خلیج اور قطر کی پہلی خاتون کا اعزاز حاصل کرنے پر مبارکباد
کار میں موجود خاندان ڈیرہ اسمٰعیل کی جانب جا رہا تھا کہ کڑی خیسور پولیس اسٹیشن کی حدود میں ٹرک کے ساتھ خوفناک ٹکراؤ ہوا، ریسکیو ٹیموں کے پہنچنے سے قبل ہی تمام افراد دم توڑ گئے تھے، ترجمان ریسکیو 1122
آسیان ریجنل فورم وزارتی اجلاس کے موقع پر ملاقات میںدونوں رہنماؤں نے پاک روس دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا، ترجمان وزارت خارجہ
شہری شاہ ذیب سہیل کا دعویٰ ہے کہ حمیرا اصغر علی کی موت طبعی نہیں بلکہ انہیں قتل کیا گیا ہے، درخواست میں ایس ایس پی ساؤتھ اور ایس ایچ او گزری کو فریق بنایا گیا ہے
پی این ٹی کالونی میں نالے کی دیوار ٹوٹنے سے پانی گھروں میں داخل، نظامِ زندگی مفلوج، محکمہ موسمیات کی مزید بارشوں کی پیشگوئی، ایک گھنٹے میں نکاسی کرلی تھی، صوبائی وزیر کا دعویٰ
سابق ایم پی اے جمشید مہمند کی اہلیہ کے کاغذات نامزدگی بھی جمع، اپنے شہر کیلئے کچھ کرنا چاہتی ہوں، پشاور پر مسلط ہونیوالے لوگ لوٹ کھسوٹ میں مصروف ہیں، ثمر ہارون
کئی سرکاری کمپنیاں خسارے کا شکار ہیں، جنہیں نجکاری یا انضمام کے ذریعے محدود کیا جائے گا، جب کہ بیوروکریسی کے اختیارات میں بھی کمی لائی جا رہی ہے، سیکریٹری کابینہ ڈویژن
فواد چوہدری کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جھوٹی اور توہین آمیز بیان بازی کی جاتی ہے، میری ساکھ متاثر ہوئی، شیخ وقاص کا مؤقف، اسلام آباد کی عدالت نے دلائل مانگ لیے
کاٹن سیس 4 اقساط میں ادا کیا جائے گا، اپٹما ٹیکسٹائل ملز کا ڈیٹا کاٹن کمیٹی کو فراہم، ٹیکسٹائل ملز کے ساتھ تنازع کو حل کرے گی، تاخیر سے کاٹن سیس ادائیگی پر 5 فیصد جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
مالی امداد صرف مالکان تک محدود نہیں ہو گی، کرائے دار بھی سہولت کے حقدار ہوں گے، ضرورت پیش آئی تو مالی امداد 6 ماہ یا ایک سال تک بھی بڑھائی جا سکتی ہے، سعید غنی
علم ہے صدر، وزیرِ اعظم اور چیف آرمی چیف کےخلاف مذموم مہم کے پیچھے کون ہے؟ بیانیے کا حصہ بننے والے دشمن ایجنسیوں کیساتھ ملکر جو دل چاہے کرلیں، پاکستان کو مضبوط بنائیں گے، وزیر داخلہ
یوسف گیلانی اور دیگر ملزمان کی پیشی، استغاثہ کی جانب سے الزامات ثابت نہیں کیے جاسکے، مجموعی طور پر 26 میں سے 13 مقدمات سے یوسف رضاگیلانی بری ہوچکے ہیں۔
ڈی ایف ٹی کی ٹیم نے براہ راست لندن جانے والی برطانوی ایئر لائن کی انسپیکشن کی، مسافروں کی اسکریننگ، ایئرپورٹ سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، پروازوں سے پابندی ہٹنے کا امکان
100 ڈالر ملک میں لانے پر 20 ریال، اضافی ترسیلات پر 27 اور 35 ریال تک ادائیگی کی جارہی تھی، اب اہل ترسیل کی حد 200 ڈالر اور انعام کی یکساں شرح 20 ریال مقرر کی جائے گی، سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ
نیاز اللہ نیازی خود کہہ رہے ہیں کہ وہ انٹرا پارٹی الیکشن میں میرے کاغذات مسترد کر دیتے، تو یہ ان کی ’سوچی سمجھی جانبداری‘ کو ظاہر کرتا ہے، اکبر ایس بابر
خیبر پختونخوا میں 23 نمونے منفی اور 4 مثبت، بلوچستان میں 17 منفی اور 3 مثبت، پنجاب میں 20 نمونے منفی اور 6 مثبت جبکہ سندھ میں 8 نمونے منفی اور 14 مثبت نکلے۔
لاہور میں نشیبی علاقے اور اہم سڑکیں زیر آب، ناقص سیوریج کا نظام بے نقاب ہوگیا، اوسطاً 58.8 ملی میٹر بارش ہوئی، بلوچستان میں بھی برسات کے دوران حادثات پیش آئے۔
اورنگی ٹاؤن قذافی چوک کے قریب موٹرسائیکل 2 ڈاکوؤں نے جبران سے لوٹ مار کی، مزاحمت کرنے پر گولیاں چلادیں، رواں سال ڈکیتی میں مزاحمت پر قتل ہونے والے شہریوں کی تعداد 50 ہوگئی۔