خیبرپختونخوا میں جب بھی کرپشن کی اور بدامنی کی بات کی جاتی ہے تو وزیراعلیٰ کو تکلیف ہوتی ہے، گنڈا پور کی بداخلاقی بتا رہی ہے اس کی حکومت کے دن پورے ہو گئے ہیں، اسلم غوری
اسحٰق ڈار نے بین الاقوامی امن و سلامتی اور تنازعات کے پُرامن حل کیلئے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کیا، جولائی کے مہینے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت پاکستان کے پاس ہے
دھماکے میں تین افراد زخمی ہوئے، بیٹنی قومی تحریک کے چیئرمین، انعام اللہ کی گاڑی تیجوری روڈ پر نصب دیسی ساختہ بم سے ٹکرا گئی، انعام اللہ محفوظ رہے، ترجمان آر پی او بنوں
مدثر رزاق آرائیں نے اپنے انٹرویوز میں گولڈ میڈل جیتنے کا تاثر دینے کی کوشش کی، پی ایس بی ، اسپورٹس بورڈ نے غلط فہمی کا شکار ہو کر ردعمل دیا ہے۔ چیئرمین پی این ایف
ہماری اور حکومتی اراکین کے درمیان ہونے والی گفتگو کافی مثبت رہی، میٹنگ میں سامنے آنے والے نکات کو پارلیمانی پارٹی کےسامنے رکھیں گے، اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر
مجوزہ ماڈل کے تحت ریاستی اداروں کو فنڈنگ کے لیے مخصوص اہداف پورا کرنا ہوں گے، مالی امداد اس وقت تک نہیں دی جائےگی جب تک ادارے مخصوص اہداف پورا نہ کریں، وزارت خزانہ
شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس 14تا 16 جولائی ہوگا، وزیرخارجہ کو چینی ہم منصب نے ایس سی او اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے، ترجمان دفتر خارجہ
مشکوک ٹرک کی تلاشی پر اس پر سیمنٹ کی بوریوں میں چھپائی گئی 3 ٹن چھالیہ برآمد کرکے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا، ایک اور کارروائی میں منشیات فروش کو گرفتار کیا گیا، ڈی آئی جی ساؤتھ
پھسلن کے باعث بس ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کچے میں اتر کر الٹ گئی، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو چکوال، پمز ہسپتال اسلام آباد اور روالپنڈی ہسپتال منتقل کیا گیا، موٹروے پولیس
علی امین خود تین میں ہیں نہ تیرہ میں، پورا صوبہ خیبرپختونخوا جل رہا ہے،لیکن وزیراعلی لاؤ لشکر سمیت پنجاب فتح کرنے نکلے ہیں اور لاہور میں بڑھکیں مار رہے ہیں، رہنما جمعیت علمائے اسلام
ڈیم سے پانی کے اخراج کے باعث پانی کی سطح 2 لاکھ 60 ہزار کیوسک تک پہنچنے، معاون ندی نالوں میں سیلاب کا امکان ہے، والدین بچوں پر نظر رکھیں، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
اینڈرائیڈ صارفین کیلئے سٹیزن پورٹل کا نیا ورژن تیار، پلے اسٹور سے منظور ہوتے ہی مسئلہ حل ہو جائے گا، سیٹزن پورٹل کے آئی او ایس اور ویب پورٹل درست کام کر رہے ہیں، وزارت آئی ٹی
بروقت اور حقائق سے قریب ترین ڈیٹا کیلئے آٹومیٹک رین گیج نصب کیے جائیں گے، واسا کی تمام ایجنسیاں7 دن کے اندر فیصلے پر عملدرآمد کرنے کی پابندہیں، سیکریٹری ہاؤسنگ
26 جون سے 12 جولائی تک ملک بھر میں 76 بچوں اور 46 خواتین سمیت 200 افراد زخمی، 111 جانور بھی ہلاک ہو چکے، زیادہ جانی نقصان فلیش فلڈنگ کے باعث ہوا، این ڈی ایم اے
جون میں افغانستان کو پاکستانی برآمدات سالانہ بنیاد پر 90 فیصد بڑھ گئیں، ماہانہ بنیاد پر افغانستان کیلئے برآمدات 29 فیصد بڑھیں، پاک افغان دو طرفہ تجارت کاحجم تقریباً 2 ارب ڈالر رہا
عمران خان خود پر ہونے والے ظلم کے باوجود پاکستان کی خاطر مذاکرات کیلئے تیار ہیں، بات فیصلہ سازوں سے ہوگی، فیصلہ ساز اپنے سے کسی کو بٹھا لیں تو ہمیں اعتراض نہیں ہے، لاہور میں پریس کانفرنس
عرفان کو لاشوں کی شناخت میں غلطی کی وجہ سے مردہ سمجھ لیا گیا تھا، شناختی کارڈ، موبائل فون چھپاکر جان بچائی، متبادل ٹرانسپورٹ سے گھر پہنچ گیا تھا، حکام کی تصدیق
مذاکرات کے دوسرے سیشن کی صدارت اسپیکر ملک محمد احمد خان کریں گے، پارلیمانی لیڈرز کی ملاقات 4 بجے پنجاب اسمبلی میں ہوگی، حکومتی کمیٹی کے ارکان کے نام جاری
مقبوضہ کشمیرمیں مزاحمت کو ریاستی طاقت سےکچلنا انسانی وقارکی تضحیک ہے، مودی سرکاربھی ڈوگرہ راج کی طرح کشمیریوں کیخلاف ظالمانہ اقدامات کررہی ہے، وزیر داخلہ کا یوم شہدائے کشمیر پر پیغام
پلانٹ پروٹیکشن ڈپارٹمنٹ اور اینیمل کوارنٹائن ڈپارٹمنٹ کے انضمام کا مقصد زرعی تجارتی ڈھانچے کو عالمی پودوں کے حفاظتی اور خوراکی تحفظ کے معیار کے مطابق جدید بنانا ہے
کرک میں بھائی نے طیش میں آکر بھائی، بھابھی اور بھتیجی کو قتل، 2 بچوں کو شدید زخمی کردیا، نوشہرہ میں بیوی کی ناراضی پر شوہر نے فائرنگ کرکے ساس، سسر اور بہنوئی کو قتل کردیا، پولیس
ایک بار عوام فیس ادا کرچکے تو دوبارہ پیسے کیوں دیں، بار کوڈ والی نمبر پلیٹ کیلئے جن سے پیسے لیے گئے، انہیں واپس کیے جائیں، چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ کی پریس کانفرنس
بلال اپنے ملازم کے ساتھ سونا فروخت کرکے صدر صرافہ بازار سے واپس جارہا تھا، تھانہ فیروز آباد کی حدود میں ملزمان نے لوٹ لیا، مقدمہ درج، تفتیش شروع کردی گئی۔
میرین میں تھانے کو اس ماہ پانچویں بار نشانہ بنایا گیا، بلندی پر ہونے کی وجہ سے کواڈ کاپٹر گرایا نہ جاسکا، لکی مروت کے تھانے پر مسلح دہشتگردوں کے قبضے کی کوشش ناکام