اپنے بیان میں عمران خان، ان کی اہلیہ ودیگر سیاسی قیدیوں کی غیر قانونی حراست، قانون کی حکمرانی کو کمزور کرنے، پاکستان میں اظہار رائے کی آزادی پر بڑھتی ہوئی قدغنوں کو اُجاگر کروں گا، پی ٹی آئی رہنما کی پوسٹ
پیرا فورس ظالموں کے لیے دہشت کی علامت ہوگی، وزیراعلیٰ پنجاب کا تقریب سے خطاب، پیرا فورس کے اہل کاروں سے ملاقات ، گاڑیوں اور موٹر بائیکس کامعائنہ بھی کیا
الیکشن کمیشن نے خط میں 21 جولائی کے سینیٹ انتخابات کے لیے مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان اسمبلی کے جلد از جلد حلف لینے سے متعلق اقدامات کرنے کی بھی ہدایت کی۔
یہ اعلان لندن میں پیر کے روز شروع ہونے والے پاک۔برطانیہ تجارتی مذاکرات کے موقع پر کیا گیا، مذاکرات میں پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیرتجارت جام کمال نے کی
حکومت سندھ نے 41پرائیویٹ سیکیورٹی کمپنیوں کو شوکاز نوٹس بھی جاری کیے، کمپنیاں مقررہ قوانین کی پابندی نہیں کر رہیں تھیں اس لیے ان کے لائسنس منسوخ کیے گئے، آئی جی سندھ
آندھی سے سولر پینلز کو نقصان، فیڈر ٹرپ کرنے سے بجلی کی فراہمی معطل، گھروں اور دکانوں میں پانی داخل، آدھے گھنٹے کےدوران 63 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، محکمہ موسمیات
ریاستی ادارے اپنی ناکامی کی ذمہ داری عوام پر نہ ڈالیں،مدارس بل پر حکومتی اتحاد کی بدنیتی ظاہر ہو چکی، میں نے پی ٹی آئی کے اندر تبدیلی لانے کی بات کی، چارسدہ میں میڈیا سے گفتگو
2021 میں ملزم پر اپنی سابقہ بیوی پر تیزاب پھینک کر قتل کی کوشش کا بھی الزام ہے جب کہ ملزم کے خلاف اتحاد ٹاؤن تھانے میں پہلے بھی فائرنگ کا ایک مقدمہ درج ہے، پولیس
پی ٹی آئی سیاستدانوں کے بجائے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہاں ہے، احتجاج ان کا جمہوری حق ہے، لیکن اگر انہوں نے قانون کو ہاتھ میں لیا اور ملک کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کی تو پھر قانون اپنا راستہ لے گا، مشیر وزیراعظم
مون سون کے موجودہ اسپیل میں مری، گلیات، مانسہرہ، سوات، کوہستان، گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ اور نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے، محکمہ موسمیات
خیبرپختونخواکے عوام پرجعلی تقریروں اورجھوٹےفلسفوں کی حقیقت عیاں ہوگئی مریم نواز نے پنجاب کو میرٹ،شفافیت اور گڈگورننس کا رول ماڈل دیا، صوبائی وزیراطلاعات کا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل
گروہ نے مقامی پاکستانی اور بین الاقوامی متاثرین سے ان کی خفیہ معلومات تک رسائی حاصل کر کے اور ان کا غلط استعمال کر کے بڑی رقم بٹوری، یہ غیر قانونی پیسہ کرپٹو کرنسی والیٹس کے ذریعے منتقل کیا جاتا ہے، ایف آئی آر کا متن
ڈیجیٹل-انوائسنگ کا بھی اردو میں اجرا کیا جائے، ملکی تاریخ میں پہلی بار مصنوعی ذہانت کے ذریعے ٹیکس اسیسمنٹ کے نظام کا اطلاق بڑی کامیابی ہے، اجلاس سے خطاب
ایل ڈی آئی آپریٹرز کی لائسنس فیس کے معاملے پر ذیلی کمیٹی تشکیل، گوگل کے پاکستان آنے سے متعلق بات ہورہی ہے، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
عطا آباد، دوئیکر اور بوریت کے جھیلوں میں تعمیر ہوٹلوں سے ماحولیاتی مسائل بحرانی شکل اختیار کرتے جارہے ہیں، سیوریج کا فضلہ ماحولیاتی تباہی اور بیماریوں کا باعث بن گیا، رپورٹ
تنخواہ دار طبقے کے لیے ٹیکس گوشواروں کا نہایت آسان فارم ایف بی آر کی ویب سائٹ پراپ لوڈ کر دیا گیا ہے، گنجائش کے مطابق ان کو ریلیف فراہم کر دیا گیا ہے، وزیر خزانہ
پنجاب سے زیادہ کرپشن خیبر پختونخوا میں ہے، سرکاری نوکریاں میرٹ پر نہیں ملتیں، بے روزگاری بڑھ رہی ہے، حکومت کام کے بجائے احتجاج میں وقت ضائع کر رہی ہے، عوام کی رائے
والد کو پولیس نے 2 دن سے گرفتار کر رکھا ہے، کوئی مقدمہ ہے نہ کسی عدالت میں پیش کر رہے ہیں، معافی کی ویڈیو بنواکر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی، بیٹے کی سیشن کورٹ میں درخواست
ایک غریب کے سر پر چھت آجائے تو ریاست کامیاب ہو جاتی ہے، اپنی چھت اپنا گھر منصوبے کی رفتار تیز کرنے کا حکم، 51 ہزار 911 نادار خاندانوں کو قرضہ فراہم کیا جا چکا، حکام کی بریفنگ
لکی مروت کے علاقے دولت خیل میں رحیم اللّٰہ، فہیم اللّٰہ، فہد اور حماد بارش کے بعد بننے والے پانی کے تالاب میں نہاتے ہوئے ڈوبے، خیبر ضلع کے چورا نالے کے سیلابی ریلے میں 2 بچے بہہ گئے
ایک سیٹ کے لیے پورے ملک کی مخصوص نشستوں کا نوٹی فکیشن واپس نہیں ہو سکتا، وکیل جے یو آئی سینیٹر کامران مرتضیٰ کے الیکشن کمیشن کے 5 رکنی بینچ کے روبرو دلائل
جہاں دنیا کا بھارتی بیانیے پر سے اعتماد اٹھ رہا ہے وہیں پاکستان اب اپنی سرزمین پر ہونے والے ہر حملے کا ذمہ دار بھارت کو قرار دے رہا ہے، کیا پاکستان کی یہ لائحہ عمل درست ہے؟
نشے کے عادی افراد چوری کے ذریعے اہم انفرااسٹرکچر کو نقصان پہنچا رہے ہیں، چند روپوں کی خاطر وہ شہر کی خوبصورتی، حفاظت اور عوامی املاک کو خطرے میں ڈال رہے ہیں، ترجمان کے ایم سی
ایس ایس جی سی نے کے ایم سی، ٹاؤنز، کنٹونمنٹ بورڈز کو زیر زمین گیس لائنیں بچھانے کی اجازت کیلئے 11 ارب 90 کروڑ پیشگی ادا کیے، تفصیلات میئر کو بھیج دی گئیں، ذرائع
ملزمہ ناکاوا ایڈیہی رواں سال جنوری میں پاکستان پہنچی تھی، 11 کیپسولز میں 144 گرام کوکین معدے میں چھپائی ہوئی تھی، کراچی ایئرپورٹ سے اے این ایف نے گرفتار کیا تھا۔
وزارت کو بار بار تقرریوں کے لیے یاد دہانی کرواتے رہے، لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی، اسی انتشار کے دوران سابق چیئرمین نے 20 جون کو اچانک استعفیٰ دے دیا، ذرائع
حکومت گوادر فری زون میں سرمایہ کاروں اور تاجروں کو ترجیحی بنیادوں پر پلاٹ الاٹ کرے گی، نورالحق بلوچ کی گوادر چیمبر آف کامرس کے رہنماؤں سے ملاقات میں گفتگو
نیلامی کے پہلے مرحلے کے 4 ماہ بعد بھی کوئی مالی وصولی نہیں ہو سکی، دوسرا مرحلہ مقررہ بولی کی تاریخ پر بھی شروع نہیں ہو سکا، اسکریپ کو واہ انڈسٹریز کے حوالے کرنے پر غور
جے یو آئی کو آئینی طریقہ کار سے حکومت ہٹانے پر کوئی اعتراض نہیں، فیصل کریم کنڈی گورنر ہاؤس میں اپوزیشن رہنماؤں کا اجلاس بلانے کا ارادہ رکھتے ہیں، ذرائع (ن) لیگ
ریسکیو 1122، ضلعی انتظامیہ مرکزی ذمہ دار، سیاسی بنیاد پر بھرتی غوطہ کے خور پانی سے خوفزدہ ہونے کا انکشاف، ڈی سیز، میونسپل افسران کےخلاف انکوائری کی سفارش
وفاقی حکومت کو ملک بھر میں امن و امان برقرار رکھنے، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی معاونت اور سیکیورٹی کے مختلف تقاضوں کو مربوط انداز میں پورا کرنے میں مدد ملے گی، نوٹیفکیشن جاری