ایک خاتون سمیت پانچ افراد زخمی بھی ہوئے، چھت گرنے کے واقعات پاک-افغانستان سرحد کے قریب تحصیل براول کے علاقے شاہی مورو اور شانگلہ کی تحصیل چکسر کے علاقے اوپل میں پیش آئے
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے اپنے خطاب میںصدر شی جن پنگ کی بصیرت افروز قیادت میں چین کی غیر معمولی ترقی اور تیز رفتار جدیدیت میں پی ایل اے کے کلیدی کردار کو سراہا
گزشتہ برس جنوبی ایشیا میں 92 فیصد شیر خوار بچوں نے خناق، تشنج، اور کالی کھانسی (ڈی ٹی پی) ویکسین کی تیسری خوراک حاصل کی، یونیسیف اور ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ
نوجوانوں نے آپس میں شرط لگائی تھی کہ چوہے مارگولیاں جعلی ہیں، گولیاں کھاتے ہی حالت غیرہوگئی اور نوجوان جاں بحق ہوگئے، اہل علاقہ، پولیس نے تفتیش شروع کردی
ویزا درخواست کا مکمل طریقہ کار اور درکار دستاویزات ویب سائٹ پر موجود ہے، جس سے ثابت ہوتا ہے کہ پاکستانیوں کو ہمیشہ سے چین میں داخلے کے لیے ویزا درکار رہا۔
انٹرا پارلیمنٹری اسپیکرز کانفرنس (آئی ایس سی) کے بانی چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی نے ملاقات میں عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اجتماعی حکمت عملی اپنانے پر زور دیا
انڈونیشیا کے وزیر دفاع نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان آرمی کے کردار کو سراہا اور دفاعی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا، آئی ایس پی آر
ہم جارحیت کو پالیسی کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کے بڑھتے ہوئے رجحان پر گہری تشویش رکھتے ہیں، ایس سی او وزرائے خارجہ کونسل اجلاس سے خطاب، چینی صدر اور رکن ممالک کے وزرائےخارجہ سے ملاقاتیں
کمسن مقتول مصور خان کاکڑ کو 15 نومبر 2024 کو ملتانی محلہ کوئٹہ سے اغوا کیا گیا تھا، جس کی لاش گزشتہ ماہ مستونگ کے علاقے اسپلنجی سے برآمد ہوئی تھی، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی
پاکستان انڈونیشیا کے ساتھ مشترکہ منصوبوں اور باہمی مفاد کے حامل سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون کو تلاش کرنے اور اس میں توسیع کرنے کے لیے پرعزم ہے، شہباز شریف
صدر آصف زرداری کی ممکنہ برطرفی کی خبروں نے تمام سیاستدانوں کو 'سکتے' میں ڈال دیا تھا کیونکہ انہیں خدشہ تھا کہ کہیں یہ خبر خود طاقتور حلقوں نے تو نہیں پھیلائی۔
مہنگائی میں نمایاں کمی، پالیسی ریٹ میں نرمی، روپے کی قدر میں استحکام، کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس، زرمبادلہ ذخائر 14 ارب ڈالر سے تجاوز کرچکے، محمد اورنگزیب کا موڈیز ٹیم کےساتھ ورچوئل اجلاس
بیرسٹر گوہر، علی امین گنڈاپور اور دیگر مرکزی رہنما 90 روز میں احتجاج کی کال کے مؤقف پر قائم، پنجاب کی چیف آرگنائزر نے عہدیداروں کو 5 اگست کے احتجاج کیلئے تیاریوں کی ہدایت کردی۔
تھانہ گرین ٹاؤن پولیس نے ساجد نواز کو عدالت میں پیش کیا، عدالتی حکم پر پولیس نے شہری کی ہتھکڑیاں کھول دیں، عدالت نے بیٹے کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب کیا تھا
پنجاب کی فیملی پکنک منانے آئی تھی، واپسی پر حادثہ پیش آیا، 3 زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے، جنہیں سر میں اندرونی چوٹیں آئی ہیں، انچارج سول ہسپتال ٹراما سینٹر ڈاکٹر عبدالرزاق
سرمایہ کاروں کی مارکیٹ میں دلچسپی سے 11 بج کر 58 منٹ پر کے ایس ای 100 انڈیکس 862 پوائنٹس یا 0.63 فیصد اضافے سے ایک لاکھ 37 ہزار 364 پوائنٹس پر جا پہنچا۔
پہلا نوٹس مقررہ مدت کے اندر بھجوایا تھا، الیکشن کمیشن نے عمر ایوب کو فیئر ٹرائل کا موقع دیا ہے، رکن الیکشن کمیشن شاہ محمد، مزید سماعت 29 جولائی تک ملتوی۔
تحصیل علی پور میں ملزمان 11 اور 12 سال کے 4 بچوں کو ہوس کا نشانہ بناتے رہے، بچوں نے اہلخانہ کو معاملے سے آگاہ کیا، لواحقین کی مدعیت میں مقدمہ درج، ضابطے کی کارروائی جاری
ایف بی آر نے نیا انٹرایکٹو ریٹرن فارم متعارف کروایا ہے جو خریداریوں، اثاثوں کی تفصیلات، اور ذرائع پر ہونیوالی ٹیکس کٹوتیوں کی معلومات کو یکجا کرے گا، اور ریٹرن فارم تیار ہوجائے گا۔
26 جون سے 14 جولائی تک مرنے والوں میں 53 بچے بھی شامل، سب سے زیادہ ہلاکتیں پنجاب میں ہوئیں، این ڈی ایم اے، محکمہ موسمیات کی مزید بارشوں سے سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ کی پیشگوئی
ٹیکس وصولی ’چھین لو اور چلے جاؤ‘ کا عمل نہیں، جبر پر مبنی اقدامات بھی منصفانہ طریقہ کار کے مطابق ہونے چاہئیں، جسٹس عائشہ نے ایل این جی لمیٹڈ، سیرین ایئر کےخلاف اپیل کا فیصلہ سنادیا۔
وکلا کو 50 ہزار روپے تک معاوضہ ضلعی سطح پر قائم ڈسٹرکٹ لیگل امپاورمنٹ کمیٹیوں کے ذریعے دیا جائیگا، کوئٹہ میں چیف جسٹس کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں فیصلہ
پاکستان کو مستقبل میں شدید بارشوں اور زیادہ کثرت اور شدت کے ساتھ سیلابوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، فوری اقدامات ناگزیر ہیں، سائنسی جریدے 'نیچر' میں شائع تحقیق میں انتباہ