موجودہ صوبائی حکومت ایسے با صلاحیت طلبہ کی بھر پور حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری رکھے گی، محمد سدیس معاشرے کے تمام خصوصی افراد کے لیے رول ماڈل ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
شادی کے دو تین دن بعد ہی میاں بیوی میں لڑائی ہوگئی کیونکہ میرے بیٹے نے اپنی بیوی کو کسی غیر مرد کے ساتھ بات کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا تھا، ایکسپریس نیوز کے پروگرام میں گفتگو
25 سالہ حبیب الرحمان اور 28 سالہ عبدالوہاب پر نیول کالونی کے قریب ایک ریسٹورنٹ میں مسلح افراد نے حملہ کیا، مقتول حبیب کا جائیداد کا جھگڑا چل رہا تھا، ڈی آئی جی ساؤتھ
9 مئی کیا ہے تو بھگتنا پڑے گا، 9 مئی کی قوم سے معافی بھی نہیں مانگی، منصوبہ بندی کے تحت حملہ کیا، سزائیں قانون کے مطابق ہوئی ہیں، وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا قومی اسمبلی میں خطاب
ویڈیو زیادہ وائرل ہو گئی تھی اور پاک-بھارت حالیہ تنازع کے باعث عوام میں اس ویڈیو پر گہری دلچسپی تھی، اس لیے دعوے کی حقیقت جانچنے کے لیے فیکٹ چیک کیا گیا۔
چھاپوں کے دوران 195 پاکستانی اور 255 غیر ملکی گرفتار کیے گئے، ،نیشنل سائبر کرائمز انوسٹی گیشن ایجنسی نے سینیٹ قائمہ کمیٹی آئی ٹی میں تفصیلات جمع کرادیں
موسمیاتی مسائل سے نمٹنے کیلئے متعلقہ اداروں کو مربوط اقدامات کرنا ہوں گے، شہباز شریف کا گلگت بلتستان کے سیلاب زدگان میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب
پاک فوج اور پولیس دہشت گردوں کا مقابلہ کررہی ہے، پولیس کو جدید ہتھیاروں سے لیس کرنے کا سلسلہ جاری ہے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا، شہدا کی فیملیز کو 50، 50 ہزار روپے دینے کا اعلان
سیاحوں اور مقامی لوگوں کی تمام گاڑیاں نکال لی گئیں، 2 ہفتے بعد بھی لاشی نکالنے میں کامیابی نہیں ملی، تمام لاپتا افراد کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کر دی گئی، ترجمان جی بی حکومت۔
بے حرمتی کرکے ایک ارب سے زائد مسلمانوں کے عقیدے کی توہین کی گئی، اشتعال انگیز اقدامات خطے میں تشدد کے تباہ کن سلسلے کو بھڑکاسکتے ہیں، وزیر اعظم اور دفتر خارجہ کا ردعمل۔
ملیر کھوکھرا پار کی رہائشی 23 سالہ خاتون کو تشویشناک حالت میں ہسپتال لایا گیا تھا، طبی ٹیسٹ کروائے تو تالا واضح طور پر دکھائی دیا، لیپرو اسکوپی کے ذریعے تالہ نکالا گیا، ڈاکٹر انجم رحمٰن
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان، دونوں برادر ممالک کے دیرینہ تعلقات میں نئے باب اور اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے، رضا امیری مقدم کا صدر زرداری، فیلڈ مارشل، وفاقی وزرا سے بھی اظہار تشکر
ایران اور پاکستان ملکر دہشتگردی کیخلاف لڑیں گے، بلوچستان میں نمایاں فرق ہوگا، پختونخوا اور بلوچستان کی حکومتوں کی غیر ذمہ داری قبول نہیں، افغانستان بھی فرض نبھائے، یوم شہدا پولیس پر خطاب
مقتولہ کے قتل میں استعمال ہونے والا تکیہ فرانزک لیب لاہور بھجوانے کا فیصلہ، ملزمان کے کشمیر روانگی اور واپسی کے تکنیکی شواہد حاصل کیے جائیں گے، تفتیشی ذرائع
چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ کی کراچی رجسٹری میں درخواست کی سماعت، پولیس نے بیٹیوں کی گمشدگی کے مقدمے میں بھی 'سی کلاس' چالان جمع کروایا، وکیل درخواست گزار
شہباز شریف کا استقبال گورنر اور وزیراعلیٰ نے کیا، وزیراعظم بارشوں اور سیلاب کے متاثرین میں امدادی رقوم تقسیم کریں گے، مہدی شاہ کی سیلاب سے نقصانات پر بریفنگ
عمران خان کی گرفتاری کے 2 سال مکمل ہونے پر پنجاب کی آرگنائزر عالیہ حمزہ صوبے بھر میں ریلیاں نکالنے کے حق میں ہیں، لاہور میں احتجاج کے مقام کا تاحال تعین نہیں کیا جاسکا۔
مقامی افراد نے پگھلتے گلیشیئر سے انسانی جسم ملنے کی اطلاع دی، لاش حیرت انگیز طور پر محفوظ ہے، کپڑے بھی نہیں پھٹے، پولیس کا ڈی این اے ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ
وفاقی سیکریٹری داخلہ کو کمیٹی کا شریک چیئرمین مقرر کر دیا گیا، منصوبے پر عملدرآمد سے رینجرز، ایف سی سمیت تمام سول آرمڈ فورسز میں رینک، تنخواہ، الاؤنسز ایک جیسے ہوجائیں گے۔
2034 تک بجلی کا اوسط ٹیرف 29 روپے 70 پیسے فی یونٹ تک پہنچنے کا امکان ہے، جو موجودہ 24 روپے فی یونٹ کے مقابلے میں 5 روپے 70 پیسے زیادہ ہوگا، پاور ڈویژن کی رپورٹ
مسلح ملزمان کی فائرنگ سے گرڈ اسٹیشن کے برقی آلات کو نقصان، گرڈ اسٹیشن خالی کرنے کے حکم پر عملے نے بھاگ کر جان بچائی، کچلاک کے قریب بھی بجلی کی تنصیب کو نقصان۔
اتوار کے روز ہونے والے مذاکرات کا مقصد دہشت گردوں کو یا تو افغانستان واپس جانے یا اگر وہ سیکیورٹی فورسز سے لڑائی جاری رکھنا چاہتے ہیں تو پہاڑوں میں چلے جانے پر قائل کرنا تھا، ذرائع
ایرانی وزیر فرزانہ صادق کا وفاقی وزرا عبدالعلیم خان، جام کمال اور حنیف عباسی کےساتھ مشترکہ اجلاس، کوئٹہ-زاہدان ریلوے لائن کو اپ گریڈ کرنے اور وسعت دینے کے عزم کا اعادہ۔
9 اگست تک وصولی جاری رہے گی، نشستیں بچ گئیں تو نئی درخواستیں وصول کی جائیں گی، دوبارہ حج کرنے اور عمر کی بالائی حد کی پابندی ختم کر دی گئی، وزارت مذہبی امور
تمام قانونی راستے اختیار کیے جائیں گے، شبلی فراز، حامد رضا اور زرتاج گل قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاسوں میں شرکت نہیں کریں گے، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی ’ڈان‘ سے گفتگو
قراقرم پہاڑی سلسلے کی بلند و بالا چوٹیاں غیر معمولی حد تک خطرناک بن گئیں، 200 مہم جو رواں سال مہم شروع نہ کرسکے، برف کی مقدار کم ہونے سے پہاڑ نسبتاً خشک ہوچکے، رپورٹ