ہمیں اپنی بہادر مسلح افواج پر فخر ہے، افواج پاکستان نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیکر قوم کا سر فخر سے بلند کردیا، بھارت کیخلاف تاریخی کامیابی سے دنیا کے نقشے پر ایک نیا پاکستان ابھرا، وزیراعلیٰ پنجاب
فائرنگ سے دو بچوں سمیت چار افراد زخمی ہوگئے، پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا، مرکزی ملزم مقتولین کا ماموں ہے جبکہ دو دیگر ملزم اس کے بیٹے ہیں، ایس ایچ او محمود آباد
کراچی کے مرکزی جلوس کے راستے کو ملانے والی تمام سڑکیں مکمل طور پر بند رہیں گی جب کہ نشتر پارک کے اردگرد غیر معمولی اقدامات کیے گئے ہیں، یڈیشنل انسپکٹر جنرل کراچی
موسلادھار بارش کے باعث سڑکوں اور بازاروں میں شدید پانی بھرگیا جس سے دکانوں اور گھروں کو نقصان پہنچا، کئی علاقوں میں بارش سے متعلق نقصانات کے باعث بجلی کی فراہمی بھی متاثر ہوئی۔
گزشتہ 25 سال سے عوام کو آزادی کی خوشی میں مفت پیٹرول دے رہا ہوں، 16 اگست کو صبح 10 بجےسے شام 7 تک رکشہ ڈرائیوروں کو مفت پیٹرول دیا جائے گا، قیصر احمد شیخ
منصوبے میں عالمی معیار کے مطابق سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے، تمام ذمہ داران اس منصوبے کی تکمیل کے لیے اپنی کوششیں تیز کریں، شہباز شریف کی ہدایت
ملزمہ کو حراست میں لے لیا گیا، 8 سالہ ضرار اور 4 سالہ سامعہ کے چاقو سے گلے کاٹے گئے، ملزمہ ادیبہ کی شوہر سے علیٰحدگی ہوگئی تھی اور عدالت نے بچے والد کے حوالے کردیے تھے، ڈی آئی جی ساؤتھ
جدید ٹیکنالوجی سے لیس اور ہر سمت سے دشمن کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والی یہ فورس ہماری روایتی جنگی صلاحیت کو مزید مضبوط کرنے میں ایک اور سنگ میل ثابت ہوگی، شہباز شریف
آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کو انتہائی مشکل حالات میں فوج کی بہترین قیادت پر ہلال جرات سے نوازا گیا، نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار، وفاقی وزرا خواجہ آصف، اعظم نذیر تارڑ، عطااللہ تارڑ، محسن نقوی،ا حسن اقبال کو نشان امتیازعطا کیا گیا۔
پشاور اور لوئر دیر میں 3 چوکیوں پر حملے میں 2 اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوئے، دیر بالا میں کیو آر ایف کی موبائل پر حملے میں 3 اہلکار شہید، 6 زخمی، ایک اہلکار کی نماز جنازہ ادا۔
عزیز آباد بلاک 8 میں گھر کی بالکونی سے آتش بازی کا نظارہ کرنے والی بچی کو سر میں نائن ایم یم کی گولی لگی، پولیس نے فائرنگ میں ملوث 4 افراد کو حراست میں لے لیا، 2 پستول برآمد
حتمی حسابات کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی ایکس ڈپو قیمت میں تقریباً 4 فیصد کمی کا تخمینہ لگایا گیا ہے، جبکہ پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 0.5 فیصد اضافہ ہو سکتا ہے، ذرائع
ارکان نے پارٹی قیادت کی نیت پر سوال اٹھاتے ہوئے الزام عائد کیا کہ انہوں نے سمجھوتا کر لیا ہے، رکنِ قومی اسمبلی اقبال آفریدی کا قیادت کے ساتھ سخت جملوں کا تبادلہ ہوا، رپورٹس
اپنے بزرگوں، برصغیر کے مسلمانوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، خطے میں امن، ترقی اور خوشحالی کے متمنی ہیں، عالمی برادری فلسطین کے حقوق کے تحفظ کیلئے فوری اقدامات کرے، آرمی چیف
مساجد میں ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں، وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی، وزیراعظم کی پاکستان مونومنٹ میں منعقدہ پرچم کشائی کی مرکزی تقریب میں شرکت، مزارات قائد و اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقاریب