علی امین گنڈاپور نے سیلاب سے ہونے والی نقصانات اور امدادی کاروائیوں کا جائزہ لیا، متعلقہ ڈویژنل اور ضلعی انتظامیہ کی طرف سےجانی و مالی نقصانات اور ریلیف سرگرمیوں کے بارے بریفنگ دی گئی۔
پی ٹی اے کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں موجود ہیں، انتظامیہ اور ٹیلی کام آپریٹروں کے ساتھ رابطے میں ہیں تاکہ سروسز کے حوالے سے فوری بحالی کا عمل یقینی بنایا جا سکے، اعلامیہ
خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں شدید بارشوں اور گلیشیئر پھٹنے کے باعث آنے والی سیلاب نے تباہی مچادی جس کے باعث اب تک 350 سے زائد افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے۔
پی ٹی آئی رہنماؤں کے 26 نومبر احتجاج کیس میں جاری وارنٹ گرفتاری کے معاملے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے انسداد دہشت گردی عدالت سے رجوع کیا تھا۔
اپنے قائد نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کے بہت شکرگزار ہیں، پارٹی نے ہم پر جس اعتماد کا اظہار کیا ہے، اس پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کریں گے اور سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، عطا تارڑ کی ٹوئٹ
معیشت نے بہتری کا سفر شروع کردیا ہے، عالمی مالیاتی ادارے ملکی معاشی ترقی کی تعریف کررہے ہیں، وفاقی وزیر کا کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران معاشی بہتری کا دعویٰ
انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت سائنس پری انجینئرنگ گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2025 میں کامیابی کا تناسب 54.94 فیصد رہا، مجموعی طور پر 21 ہزار 19 امیدوار امتحانات میں شریک ہوئے، اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی
صوبے میں ہر قسم کے اجتماعات، موٹرسائیکل کی ڈبل سواری، موٹرسائیکل چلاتے ہوئے چہرہ چھپانے، 5 افراد سے زائد کے ایک جگہ جمع ہونے پر پابندی 31 اگست تک نافذالعمل رہے گی۔
دکھ کی اس گھڑی میں اپنے بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ یکجہتی کے لیے کھڑے ہیں، حکومت ریسکیو اور ریلیف آپریشن کے لیے تمام وسائل کو متحرک کر رہی ہے، شہباز شریف
وادی نیلم کے علاقے جاگراں میں 3 پل، 2 گیسٹ ہاؤس سیلاب کی نذر، گلگت بلتستان میں 3 بجلی گھر بند، نلتر ایکسپریس وے کا بڑا حصہ بہہ گیا، بڑی تعداد میں سیاح پھنس گئے۔
وکلا کی پی آئی ڈی سی چوک پر رکھے کنٹینر پھلانگ کر سی ایم ہاؤس جانے کی کوشش، 6 کینالز کی تعمیر، پیکا ایکٹ اور وکلا کے قتل کےخلاف مظاہرہ بھی کیا جائے گا، صدر کراچی بار عامر نواز وڑائچ
اسحٰق ڈار لندن میں نائب برطانوی وزیر اعظم اینجلا رینر، پاکستان کیلئے پارلیمانی انڈر سیکریٹری آف اسٹیٹ ہمیش فالکنر سے ملاقاتیں، پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے منصوبے کا افتتاح کریں گے۔
ایبٹ آباد کے علاقے طوئی میں شہریوں کی جانب سے نایاب تیندوے کو زندہ پکڑ کر مار دیا گیا، ہلاک کیا گیا تیندوا ایوبیہ وائلڈ لائف ریزرو کا معلوم ہوتا ہے، مقامی ذرائع
بلوچستان کے عوام اب خود بتا رہے ہیں کہ یہاں دہشتگرد ہیں اور یہ ان کا سہولت کار ہے، بلوچ عوام بھی دہشتگردوں سے عاجز اور تنگ آچکے ہیں، طلبہ کیساتھ خصوصی نشست میں اظہار خیال۔
8 نومبر اور 13 دسمبر 2024 کو سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاسوں میں سکندر سلطان راجا، نثار احمد اور شاہ محمد کے خلاف شکایات کا جائزہ لیا گیا تھا، فیصلہ پبلک کر دیا گیا۔
پنکھا تبدیلی پروگرام، اسکل ڈیولپمنٹ بانڈ اور چھوٹے کسانوں کیلئے قرضوں کی اسکیم پر بروقت عملدرآمد حکومت کی کارکردگی اور شہریوں کی زندگیوں کو بہتر بنانے کے عزم کا مظہر ہوگا، محمد اورنگزیب
غیر فعال مقدمات کی خودکار شناخت کیلئے عمر ٹریکنگ پروٹوکولز متعارف کرائے جائیں، اے آئی ٹولز استعمال کیے جائیں، تاہم عدالتی صوابدید کو محفوظ رکھا جائے، جسٹس منصور علی شاہ