مسلح گروہ حکومت کی طرف سے منظور شدہ فنڈز کا 10 فیصد حصہ لیتے ہیں، کوئی شک نہیں کہ صوبے کے قبائلی علاقوں میں حکومتی رٹ پر سوالیہ نشان ہیں۔ سربراہ جے یو آئی (ف)
متاثرہ خاتون نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے موبائل فون سے واقعے کی ویڈیو بنائی، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزم خاتون کو ویران مقام پر ہراساں کر رہا ہے، پولیس
سب انسپکٹر مہر گل لودھی کی ایک آڈیو ریکارڈنگ منظر عام پر آئی تھی جس میں وہ افغان شہری کو ملک بدر کیے جانے سے قبل گرفتار کرنے والے پولیس افسر کی نشان دہی کرتے سنائی دیتے ہیں۔
ریکارڈ پر ایسے کوئی شواہد موجود نہیں جو ملزمان کو مبینہ جرائم کے ارتکاب سے منسلک کریں، بادی النظر میں ملزمان کو جعلی اور گھڑی ہوئی باتوں کی بنیاد پر مقدمے میں شامل کیا گیا، عدالتی فیصلہ
اسپیشل اور لارجر بینچز کی تشکیل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جسٹس بابر ستار اور جسٹس سردار اعجاز اسحٰق خان پر مشتمل بینچ کمرشل مقدمات کی سماعت کرے گا۔
سیلابی صورتحال کے باعث 313 افراد جاں بحق اور 156 زخمی ہوئے، 59 مکانات کونقصان پہنچا، سیلاب کی زد میں آکر 22 پل ٹوٹے اور 157 مویشی ہلاک ہوئے۔ پی ڈی ایم اے
26 افراد تو ہم نے خود اپنے ہاتھوں سے دفن کیے اور باقی 16 افراد کی لاشیں تاحال نہیں ملی جو اب تک ملبے کے نیچے پڑی ہوئی ہیں، قادر نگر کے رہائشی 60 سالہ شاکراللہ کی نمائندہ ڈان سے گفتگو
سکندری پور کے قریب ایمبولینس نے پیچھے سے موٹرسائیل کو ٹکر ماری، 6 ماہ کی فاطمہ ایمبولینس کے ٹائروں کے نیچے آنے کے بعد موقع پر ہی دم توڑ گئی، ترجمان پولیس
حالیہ جنگ میں پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں نے بہترین کارکردگی دکھائی، ہم نے 26 مقامات پر مزائل فائز کئے سب ٹارگٹ پر لگے، ہمارے پاس بھارت کے 6 جہاز گرنے کے ثبوت موجود ہیں، محسن نقوی کا لاہور میں سیمینار سے خطاب
متاثرین کو گھر بناکر دیں گے، مدد لینے والوں میں سے نہیں، دینے والوں میں سےہوں، مشکل گھڑی میں رابطے اور تعاون کی یقین دہانی پر وزیر اعظم اور تمام وزرائے اعلی کا مشکور ہوں، سوات میں پریس کانفرنس
کیا کوئی گورنر سیاست میں ملوث ہو سکتا ہے؟ گورنر کو کسی سیاسی جماعت کا پرچم نہیں اٹھانا چاہیے، گورنر کو کسی جماعت کی نمائندگی کے بجائے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانا چاہیے، مرتضیٰ وہاب
مسافر ٹرین پشاور سے کراچی جارہی تھی، حادثہ لودھراں ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آیا، وزیر ریلوے دورہ کراچی منسوخ کرکے لاہور پہنچ گئے، کل لودھراں جائیں، 7 دن میں رپورٹ طلب کرلی۔
پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تھانہ رنگپور میں مقدمہ درج کرلیا، کرائم سین یونٹ اور پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی کی ٹیم نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرلیے، ترجمان
ضلع میں کلاؤڈ برسٹ اور سیلاب سے اموات کی تعداد 401 تک جاپہنچی، 4 ہزار 300 مویشی بھی ہلاک ہوئے، 2 تھانے، سیکڑوں دکانیں بھی صفحہ ہستی سے مٹ گئیں، ڈی سی کاشف قیوم
ماں اور بیٹی ضلع کھرمنگ میں کھیتوں میں کام کے دوران سیلابی ریلے میں بہہ گئی تھیں، ایک شخص زخمی بھی ہوا، فصلوں کو نقصان، ہزاروں لوگ بجلی کی سہولت سے محروم۔
اسد اللہ پور کے قریب گھات لگائے مخالفین نے کار پرفائرنگ کی، محمد حسین اور ان کا بھتیجا عثمان اور پولیس کانسٹیبل شہزاد شامل، 8 نامزد ملزمان سمیت 12 افراد کیخلاف مقدمہ درج
خاور نے منیجر اور چوکیدار سے واش روم کا پوچھا، واپس گاڑی میں بیٹھ گئے، سی سی ٹی وی میں کوئی نظر نہیں آیا، آرڈر نہ کرنے پر منیجر نے چوکیدار کو بھیجا تو لاش موجود تھی، فیصل بشیر میمن
دبئی جانے کیلئے لاہور ایئرپورٹ پہنچنے پر این سی سی آئی اے نے حراست میں لیا، ڈیوٹی جج کے روبرو پیش کیا گیا، عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی رپورٹ طلب کرلی۔