یہ بظاہر ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ معلوم ہوتا ہے، ایس ایچ او بن قاسم، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، موٹر سائیکل سوار دو ملزمان نے فائرنگ سے قبل علاقے کی ریکی بھی کی، سی ٹی ڈی حکام
شہباز شریف نے کابینہ اجلاس میں این ڈی ایم اے کو طوفانی بارشوں اور سیلاب سے نقصانات کا حتمی جائزہ لینے، خیبر پختونخوا کے متاثرین میں امدادی اشیا کی تقسیم کا جامع لائحہ عمل پیش کرنے کی ہدایت کردی۔
قومی عدالتی پالیسی سازی کمیٹی نے متفقہ طور پر ادارہ جاتی صلاحیت مضبوط بنانے، انصاف تک رسائی تیز کرنے اور مؤثر انصاف کی فراہمی یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا، اعلامیہ سپریم کورٹ
خیبرپختونخوا میں ہونے والی بارشوں اور سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں اب تک 341 افراد جاں بحق اور 178 افراد زخمی ہوئے، مجموعی طور پر 420 گھر وں کو نقصان پہنچا، پی ڈی ایم اے
بلدیاتی کونسلوں کو ہدایت دی گئی ہے وہ اپنے وسائل بروئے کار لائیں اور خاص طور پر ان علاقوں میں انتظامات کریں جو بارش میں ہمیشہ شدید مسائل کا شکار ہوتے ہیں، صوبائی وزیر کی کراچی میں پریس کانفرنس
خاور حسین کی نماز جنازہ عیدگاہ سانگھڑ میں ادا کی گئی جس میں صحافیوں، عزیز و اقارب اور شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی، ان کی تدفین بھی آبائی علاقے میں ہی کی گئی۔
خاورر کی سم آخری وقت تک استعمال میں تھی، موبائل فون ری سیٹ کیا گیا، سم کہیں نہیں ملی، دیکھا جائے گا خاور کیساتھ کوئی تھا تو نہیں، آزاد خان کا جائے وقوع کا دورہ
میکرو اکنامک حالات بہتر ، مہنگائی کم اور نمو بتدریج بحال ہو رہی ہے، لیکن ملک میں بچت کی کم سطح جیسے بنیادی مسائل برقرار ہیں، جمیل احمد کا کراچی میں تقریب سے خطاب
وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا، نقصانات کا ازالہ کرنے کی کوشش کی جائیگی، مصدق ملک اور چیئرمین این ڈی ایم اے کی مشترکہ پریس بریفنگ
پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان 35 منٹ تک مقابلہ جاری رہا، کئی ڈاکو اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر فرار ہوگئے، جنوبی وزیرستان میں نجی اسکول کے پرنسپل کو اغوا کرلیا گیا۔
صوابی میں پانی گھروں میں داخل، جان بچانے کیلئے لوگ چھتوں پر چڑھ گئے، نوشہرہ میں چھت گرنے سے میاں بیوی جاں بحق، مینگورہ میں بھی طغیانی، چکوال میں نشیبی علاقے زیر آب
ڈان نیوز کے رپورٹر کی میت کا دوبارہ پوسٹمارٹم، 2 دن میں ابتدائی رپورٹ جاری کر دیں گے، ڈاکٹر وسیم، خاور خودکشی نہیں کرسکتا تھا، بھائی اعجاز کی میڈیا سے گفتگو
علم نہیں کہ آفاق احمد کی ایما پر ٹرک/ڈمپر کو نذرآتش کیا گیا تھا، ہم نے آفاق احمد کےخلاف بیان نہیں دیا، پولیس نے سادہ کاغذ پر دستخط لیے تھے، مدعی اور دیگر گواہوں کا عدالت میں بیان۔
سیکیورٹی اداروں نے مبینہ خودکش حملہ آور کو گرفتار کرلیا، جشن آزادی کی تقریبات کو نشانہ بنایا جانا تھا، وزیراعلیٰ بلوچستان، دہشتگردوں کے سہولت کار یونیورسٹی لیکچرار کے سنسنی خیز انکشافات۔
83 تک نمبر حاصل کرنیوالے امیدوار ناکام، 44 نمبر لینے والوں کو سیاسی بنیاد پر کامیاب قرار دیا گیا، درخواست گزاروں کے وکیل کا مؤقف، چیف سیکریٹری، آئی جی سندھ اور دیگر کو فریق نامزد کیا گیا ہے۔
سیکریٹری جنرل یو این نے متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کیا، سانحے سے متاثرہ افراد کے ساتھ اظہارِ یکجہتی بھی کیا، ترجمان اسٹیفن دوجارک، پوپ لیو کی جانب سے بھی دعائیں۔
نئے گیس کنکشن موجودہ قیمت سے 4 گنا زائد 3 ہزار 900 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کی درآمدی ایل این جی کی قیمت پر دیے جانے کا امکان، پہلے سال ایک لاکھ 20 ہزار کنکشنز دینے کا ہدف مقرر۔