دہشتگردی کے واقعات کے پیچھے بھارت کی منفی سوچ اور وسائل ہیں، افواج عوام کی تائید سے پراکسی جنگ کا قلع قمع کرنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہیں، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
ڈی آئی جی ہزارہ کی زیرصدارت اجلاس میں دیامر بھاشا ڈیم پروجیکٹ کے لیے تحصیل ہربن بھاشا میں زمینوں کے حصول سمیت دیگر امور پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، ترجمان
نیب راولپنڈی نے بحریہ ٹاؤن لمیٹڈ پر منی لانڈرنگ کے الزامات پر علی ریاض ملک، خلیل الرحمٰن، محمد اسحق اور عامر رشید اعوان کو 26 اگست کیلئے طلبی نوٹس جاری کردیے
چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں فیصلہ، اے ایس آئی انویسٹی گیشن کی بھرتی سے تفتیش کے معیار میں نمایاں بہتری آئے گی، آئی جی سندھ
وزیراعظم کی زیرصدارت سیلابی صورتحال پر جائزہ اجلاس ہوا، پاک فوج مقامی رضاکاروں کے ساتھ امدادی کارروائیوں میں مصروف ہے، عطاء اللہ تارڑ؛ موسم سے متعلق مسلسل الرٹ کیا جارہا ہے، چیئرمین این ڈی ایم اے
پاکستانی طلبہ کو تربیت دینے پر چینی قیادت کے مشکور ہیں، طلبہ کو زرعی شعبے میں تعلیم و تربیت کیلئے چین بھیجنے کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب; زراعت اور معیشت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون جاری رکھیں گے، چینی سفیر
ملک بھر کیلئے فیول کی سپلائی کراچی سے کی جاتی ہے، حکومت سندھ کے عملی اقدامات تک پاکستان بھر میں سپلائی متاثر رہےگی، چیئرمین آل پاکستان آئل ٹینکرز اونر ایسوسی ایشن
خاور حسین کے کراچی سے سانگھڑ تک سفر میں دستیاب سی سی ٹی وی فوٹیجز اور ہوٹل پارکنگ میں داخل ہونے سے خودکشی تک موجود ویڈیوز کا تمام پہلوؤں سے جائزہ لیا گیا، رپورٹ
دوران ملاقات لیفٹیننٹ جنرل محمد فیض الرحمٰن نے پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ان کی قربانیوں کا اعتراف کیا، آئی ایس پی آر
کہا جارہا تھا نالے صاف نہیں کرائے، بڑے نالے کے ایم سی اور 516 چھوٹے نالے ٹاؤنوں کی ذمے داری ہیں، ڈرگ روڈ سمیت تمام انڈرپاسز بحال کردیے، پیر کو اگلا اسپیل متوقع ہے، میئر کراچی کی پریس کانفرنس
چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی کا پاکستان کا 2 روزہ سرکاری دورہ کامیابی سے مکمل ہوا، وانگ ای کی وزیراعظم شہباز شریف، اسحٰق ڈار اور اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں ہوئیں، ترجمان کی ہفتہ وار بریفنگ
افغان ریلیف کے 11 منصوبوں کا مکمل ڈیٹا فراہم نہیں کیا گیا، 5 ارب 50 کروڑ روپے جاری کیے گئے لیکن واؤچر اکاؤنٹس، کیش بک اور جنرل لیجرز جمع نہیں کرائے گئے، آڈٹ حکام
امریکی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان ابھی شیڈول نہیں، کل بنگلہ دیش کے دورے پر جا رہا ہوں، دورے کا مقصد پاکستان اور بنگلہ دیش کو مزید قریب لانا ہے، سینئر صحافیوں سے گفتگو
ایپلی کیشن کے ذریعے مسافر کی تفصیلات امیگریشن ڈپارٹمنٹ کو مل جائیں گی، مسافر ایئرپورٹ پر ای گیٹ کے ذریعے روانہ ہوتے رہیں گے، کاؤنٹر پر جانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔
آخر کب تک وفاقی اور صوبائی حکومتیں غیرقانونی تعمیرات کو پہنچنے والے نقصانات کا ازالہ کرتی رہیں گی؟ وزیراعظم کا دریا میں موجود تعمیرات کے حوالے سے جلد اجلاس بلانے کا اعلان
ملزمان نے 11 اگست کو ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر پھیلائی تھی، راولپنڈی اور حسن ابدال میں کارروائیوں کی دھمکی دی تھی، تمام ملزمان پکڑے گئے، گاڑی بھی برآمد کرلی گئی۔
آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی 24-2023 کی رپورٹ میں این ڈی ایم اے سے متعلق 28.62 ارب روپے کے آڈٹ اعتراضات اٹھائے گئے، اسی مدت کے دوران ریکوری کی رقم تقریباً 2.65 ارب روپے رہی، رپورٹ
ٹیکس کی تعمیل اور نفاذ میں سنگین کمزوریاں موجود، سب سے بڑے خسارے انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس، کسٹمز ڈیوٹی اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں دیکھے گئے، آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں انکشاف۔
پاکستان نے امریکی وزیر خارجہ کے دورے کی تیاریاں شروع کر دی، پاکستان کا دورہ کرنے والے آخری وزیر خارجہ مائیک پومپیو تھے، جو ستمبر 2018 میں ٹرمپ کے پہلے دور میں پاکستان آئے تھے۔
سیلاب کی وجہ سے دریائے غذر بلاک ہوگیا اور مصنوعی جھیل بن گئی، فوج کا ہیلی کاپٹر پہنچ گیا، شہریوں کی جانیں بچانے کیلئے تمام وسائل استعمال کیے جائیں، وزیراعلیٰ جی بی
ملک کی تین سیاسی جماعتوں کے ماتحت چلنے والے تین صوبوں میں سیلاب نے ظاہر کیا کہ قدرتی آفات کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا ملک میں ہونے والی سیاست کی بدترین شکل ہے۔
جاں بحق افراد میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا، لاشوں اور زخمیوں کو سول اسپتال اوتھل اور سول اسپتال بیلہ منتقل کردیا گیا، ریسکیو ذرائع
سیلاب سے لیہ، تونسہ شریف، کوٹ ادو، ڈیرہ غازی خان، مظفرگڑھ، راجن پور اور ملتان کے اضلاع زیادہ متاثر، فصلوں، گھروں اور زرعی زمینوں کو نقصان، لوگوں کی نقل مکانی۔
علاقائی سلامتی، انسداد دہشتگردی تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی بات چیت، ہر موسم کی اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے اور علاقائی و عالمی فورمز پر تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا، آئی ایس پی آر
شاہریز کو 9 مئی 2023 کے مقدمات میں گرفتار کیا گیا ہے، ملزم کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا، ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث افراد رعایت کے مستحق نہیں، پولیس حکام