پاکستان والد کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے، عمران خان کے بیٹوں کا الزام عمران خان کو ایک ایسے سیل میں رکھا گیا ہے، جس کی لمبائی چھ فٹ اور چوڑائی آٹھ انچ ہے، جہاں بمشکل کھڑا ہوا جا سکتا ہے، برطانوی صحافی مہدی حسن کو انٹرویو
پاکستان توشہ خانہ ٹو کیس کی سزا گزشتہ سزا کے بعد شروع ہوگی، حکومتی وزرا قومی خزانے کو نقصان پہنچانے اور تحائف اپنے پاس رکھنے کا کوئی حق نہیں تھا، فیصلہ مکمل طور پر منصفانہ اور انصاف کے اصولوں پر مبنی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ
پاکستان اب عوام کی برداشت ختم ہوچکی، پی ٹی آئی کا عمران خان کیخلاف سزا پر ردعمل عمران خان کے خلاف فیصلے پہلے سے لکھی گئی اسکرپٹ کے تحت سنائے جا رہے ہیں، علیمہ خان
پاکستان توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید کی سزا عمران احمد خان نیازی کی عمر رسیدگی اور بشریٰ عمران کے خاتون ہونے کے پہلوؤں کو مدِنظر رکھتے ہوئے سزا میں نرمی برتی گئی ہے، خصوصی عدالت