پاکستان گلگت بلتستان: برفانی تودے کی زد میں آ کر پاک فوج کے دو جوان اور ایک شہری شہید برف ہٹانے کے آپریشن کے دوران برفانی تودہ گرنے سے کیپٹن اسمد گلفام، سپاہی رضوان اور مشین آپریٹر عیسیٰ شہید ہوگئے، آئی ایس پی آر
پاکستان جوا ایپس پروموشن کیس: یوٹیوبر ڈکی بھائی فرد جرم کے لیے طلب عدالت نے کہا کہ سعد الرحمان کا بغیر اجازت کے یوٹیوب چینل پر وی لاگ کرنا غیر قانونی ہے، آپ کو وی لاگ کی اجازت کے لیے عدالت میں درخواست دائر کرنا چاہیے تھی۔
پاکستان کراچی میں مائی کلاچی روڈ سے چار افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ڈاکٹر سمیہ سید کے مطابق چاروں لاشیں چار سے پانچ دن پرانی ہیں، تین بچے اور ایک خاتون شامل ہیں، تیز دھار ہتھیار سے قتل کا شبہ، شناخت تاحال نہ ہو سکی۔
پاکستان بھارت اپنی دہشت گردی اور علاقائی عدم استحکام کے کردار سے توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہا ہے، دفتر خارجہ خطے میں بالخصوص پاکستان کے اندر دہشت گرد سرگرمیوں کو فروغ دینے میں بھارت کے دستاویزی شواہد پر مبنی کردار سے دنیا واقف ہے، طاہر اندرابی
پاکستان پاک فضائیہ کا مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ تیمور ائیر لانچڈ کروز میزائل 600 کلومیٹر تک زمینی اور بحری اہداف کو نشانہ بنانے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، آئی ایس پی آر