پاکستان لاہور: نجی یونیورسٹی کی طالبہ کی ’خود کشی‘ کی کوشش، دوسری منزل سے چھلانگ لگادی پولیس کے مطابق واقعہ بظاہر خودکشی کی کوشش لگتا ہے، طالبہ کی ٹانگیں فریکچر ہوگئیں جبکہ یونیورسٹی نے آن کیمپس کلاسز معطل کر دیں۔
پاکستان کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا، افغانستان سے لایا گیا 2 ہزار کلو بارودی مواد برآمد، 3دہشتگرد گرفتار دھماکا خیز مواد افغانستان سےاندرون بلوچستان اور پھر کراچی لایا گیا، دہشت گردوں نے کراچی سے 35 سے 40 کلومیٹر کے فاصلے پر مکان کرائے پر لے رکھا تھا، ڈی آئی سی سی ٹی ڈی غلام اظفر مہیسر
پاکستان عمران خان سے منسوب گانا گانے پر قوال کے خلاف مقدمہ درج گلوکار فراز خان نے جان بوجھ کر ثقافتی تقریب کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرنے اور لوگوں کو اکسانے کی کوشش کی، ایف آئی آر میں مؤقف
پاکستان لکی مروت میں نجی فیکٹری کی بس میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق سیمنٹ فیکٹری جانے والی بس کو آئی ای ڈی سے نشانہ بنایا گیا، دو خواتین سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے، دو کی حالت تشویشناک