کھیل نیوزی لینڈ کیخلاف ایک اور شکست، محمد یوسف نے باؤلرز کو ذمہ دار قرار دیدیا اس وقت ٹیم کی سلیکشن پر بات کرنا مناسب نہیں ہے، یہی کھلاڑی مزید اچھا کھیلتے تو نتیجہ کچھ اور ہوسکتا تھا، بیٹنگ کوچ
کھیل پہلا ون ڈے: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے ہرا دیا بابر اعظم کے آؤٹ ہونے کے بعد وکٹوں کی لائن لگ گئی، وقفے وقفے سے وکٹیں گرتی رہیں اور پوری ٹیم 45ویں اوور میں 271 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔