کھیل پوری امید ہےسیریز کے باقی دونوں میچز جیتیں گے،امام الحق چیمپئنزٹرافی کے بعد کم بیک کرنا چاہتے ہیں، مشکل کنڈیشن میں کھیل کرجوکامیابی ملےگی اس سےٹیم کوحوصلہ ملےگا، پاکستانی بلے باز کی ہملٹن میں گفتگو۔