کھیل پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو شکست دیدی لاہور قلندرز کی جانب سے ڈیرل مچل اور سکندر رضا نے جارحانہ اننگز کھیل کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔
کھیل آئی سی سی ایونٹس میں پاک-بھارت ٹیموں کو الگ گروپس میں رکھنے کی قیاس آرائیاں مسترد پہلگام واقعے کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ سے منسوب خبریں گردش کررہیں تھی آئی سی سی مقابلوں میں پاک بھارت ٹیموں کو الگ گروپ میں رکھنے کی درخواست کی جائے گی۔
کھیل پی ایس ایل: پی سی بی نے بھارتی عملے کو واپس بھیج دیا پی ایس ایل میں شامل 23 بھارتی براڈ کاسٹرز کو واہگہ بارڈر کے راستے بھارت بھیجا گیا، کرکٹ بورڈ نے متبادل براڈ کاسٹرز کے انتظام کرلیا ہے، ترجمان پی سی بی