کھیل پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی ملتان سلطانز کی پوری ٹیم صرف 89 رنز پر ڈھیر ہوگئی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ہدف ساتویں اوور میں حاصل کر لیا۔
پاکستان ’آؤ تمہیں چائے پلاتا ہوں‘، آفریدی کا بھارتی کرکٹر کو کرارا جواب ہم امن پسند اور پیار محبت والے لوگ ہیں، عزت سے ہمارے گھر آو گے تو عزت دیں گے اور چائے بھی پلائیں گے، ہمیں بدمعاشی نہ دکھاؤ ورنہ بھرپور جواب ملے گا، سابق کپتان
کھیل ورلڈ امیچر پرو چیمپئن شپ: پاکستان نے باڈی بلڈنگ مقابلوں میں بھارت کو شکست دیدی دبئی میں ہونیوالی پرو امیچر پرو چیمپئن شپ میں پاکستان نے 9 گولڈ ، ایک سلور اور ایک برانز میڈل جیت لیا
Jawed Naqvi بھارتی وفد بیرونِ ملک دوروں کے لیے تیار: ششی تھرور ایسا کیا کریں گے جو جے شنکر نہ کرسکے؟ جاوید نقوی