کھیل پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 88 رنز سے شکست دے دی قلندرز نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 209 رنز بنائے، اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 17ویں اوور میں 121 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
کھیل جواب دینا مجھے بھی آتا ہے لیکن بڑوں نے عزت کرنا سکھائی ہے، بابراعظم میرے لیے کسی بھی نمبر پر کھیلنا مسئلہ نہیں، ٹیم کی ضرورت کے مطابق ہر نمبر پر کھیلنے کیلئے تیار ہوں، میری کارکردگی معنی نہیں رکھتی، کارکردگی سے ٹیم کو فائدہ پہنچنا چاہیے، سابق کپتان
کھیل ایشین گیمز میں کرکٹ کے کھیل کو برقرار رکھنے کا فیصلہ چین کے شہر ہانگژو میں 2023 میں ہونے والے ایشین گیمز میں بھارت کی مرد اور خواتین کی ٹیموں نے سونے کے تمغے حاصل کیے تھے۔