میرے خیال سے کھیل میں سیاست نہیں ہونی چاہیے، ویرات کوہلی، سمتھ اور جو روٹ سمیت تمام کھلاڑی ہماری فیملی ہے، ہم جب بھی ملتے ہیں تو اچھے سے ملتے ہیں، کپتان ملتان سلطانز
لاہور قلندرز نے محمد نعیم اور عبداللہ شفیق کی جارحانہ نصف سینچریوں کی بدولت 11.3 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 111 رنز بنائے تھے جس کے بعد میچ بارش کے باعث روک دیا گیا تھا۔
اس ملک کی حفاظت کیلئے 25 کروڑ عوام بغیر وردی کے فوجی ہیں، سب کچھ اپنی جگہ لیکن بدمعاشی نہیں چلے گی، کیا پڑھی لکھی قوم ایسے کرتی ہیں؟ سابق کپتان کا جواب