تیسرے راؤنڈ میں بھارتی باکسر ترجوت سنگھ باوا لڑکھڑا گئے، شہیر آفریدی نے چوتھے راؤنڈ بھی حملے کیے جس کے بعد ریفری نے فائٹ روک کر انہیں فاتح قرار دے دیا۔
آن لائن اسٹریمنگ چینل کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق حکومت پاکستان کے احکامات پر آئی پی ایل کی آن لائن اسٹریمنگ اب پاکستان میں نہیں دکھائی جائیں گی۔