کھیل اس مٹی میں اب بھی ایسے نوجوان زندہ ہیں جو موت سے محبت کرتے ہیں، محمد رضوان پاکستان بہت عرصے سے دہشت گردی کا شکار رہا ہے، ایسی قوم کو کوئی ہرا نہیں سکتا، اس پر مسلط کی گئی ہر جنگ اسے اور زیادہ جوڑنے، جگانے اور مضبوط بنانے کا سبب بنتی ہے، کپتان قومی ٹیم
کھیل آئی پی ایل میچ کے دوران لائٹس بند، بلیک آؤٹ کے بعد میچ منسوخ دھرم شالہ میں پنجاب کنگز اور دہلی کیپیٹل کے درمیان جاری میچ 15 منٹ تک مکمل بلیک آؤٹ کے بعد منسوخ کردیا گیا، انتظامیہ نے اسٹیڈیم خالی کرالیا۔
کھیل پی ایس ایل ٹیموں کی آمدورفت کے حوالے سے ٹریفک پولیس نے ایڈوائزری جاری کردی ریڈ زون اور سرینا سے آنےجانے والی ٹریفک مارگلہ روڈ استعمال کرے، اسی طرح بری امام جانے والے شہری نادرا چوک کا استعمال کرے۔
کھیل پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کراچی منتقل، آج راولپنڈی میں شیڈول میچ ملتوی آئندہ دنوں میں ضرورت محسوس ہونے پر بقیہ میچز دبئی منتقل کرنے کا آپشن بھی موجود رہے گا، پاکستان کرکٹ بورڈ کا فیصلہ