کھیل پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی20 سیریز ری شیڈول ہونے کا امکان پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹی20 سیریز کیلئے آنے والی براڈ کاسٹنگ ٹیم ہی پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی براڈ کاسٹنگ کرے گی، ذرائع
کھیل پاکستان سپر لیگ 10 کے بقیہ میچز 17 مئی سے دوبارہ شروع کروانے کا فیصلہ پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز 17 سے 25 مئی کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوں گے، متعدد غیر ملکی کھلاڑیوں نے واپس پاکستان آنے کی حامی بھرلی ہے، ذرائع
کھیل بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان ویرات کوہلی نے سماجی پلیٹ فارم 'انسٹاگرام' پر اپنی پوسٹ میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔