کھیل پاکستان کے حمزہ خان نے گولڈن اوپن اسکواش چیمپین شپ جیت لی آسٹریلیا کے شہر کلگوری میں ایونٹ کے فائنل میں حمزہ خان نے ہانک کانگ کے کھلاڑی ہو کو شکست دی۔
کھیل آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کے شیڈول کا اعلان چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ معاہدے کے مطابق پاکستان ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے بھارت نہیں جائے گی۔
کھیل ڈاکٹرنعمان نیازکا شعیب اختر کو قانونی نوٹس، فاسٹ باؤلر نے جواب دینے کا اعلان کردیا شعیب اختر 14 دن میں معافی مانگیں، ورنہ سابق فاسٹ باؤلر کے خلاف عدالت میں ایک ارب روپے کا ہتک عزت کا دعوی دائر کیا جائے گا، نعمان نیاز
کھیل ایشین کرکٹ کونسل نے ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ ملتوی کردیا خواتین کرکٹ کی ترقی کے لیے پرعزم ہیں، ایشین کرکٹ کونسل جلد نئی تاریخوں کا اعلان کرے گی، محسن نقوی کی سوشل میڈیا پوسٹ میں ٹورنامنٹ کے ملتوی ہونے کی تصدیق
کھیل گلین میکسویل کا ون ڈے، ہنرک کلاسن کا انٹرنیشل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان گلین میکسویل نے ٹی 20 ورلڈکپ 2026 کی تیاریوں اور فرنچائز کرکٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، کرکٹ آسٹریلیا