کھیل ورلڈ ٹیسٹ چیپمئن شپ کی بہترین ٹیم کا اعلان، نعمان علی بھی شامل قومی اسپنر نعمان علی نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 6 میچز میں 46 وکٹیں حاصل کی ہیں۔
کھیل آئی سی سی ٹی20 رینکنگ جاری، بابراعظم ٹاپ 10 سے باہر بنگلہ دیش کے خلاف ٹی 20 میں پہلی سینچری بناکر مین آف دی سیریز کا اعزاز حاصل کرنے والے محمد حارث لمبی چھلانگ لگاکر 30ویں نمبر پر آگئے۔
دنیا آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلور کی فتح کے جشن میں بھگدڑ سے 7 افراد ہلاک چناسوامی اسٹیڈیم کے باہر ہزاروں کی تعداد میں مداح جمع تھے، اچانک بھگدڑ جیسی صورتحال پیدا ہونے سے کئی افراد کچلے گئے، واقعے میں 30 سےزائد زخمی ہوئے
نقطہ نظر فٹبال: ’یہ کلب سیزن بارسلونا کے نوجوان کھلاڑیوں کے نام رہا‘ اس سیزن فٹبال کی جیت ہوئی جس نے شائقین کو وہ تمام جذبات کا تجربہ کرنے کا موقع دیا جو چند ٹیموں کی جیت دیکھ دیکھ کر سمجھ رہے تھے کہ فٹبال اپنا 'چارم' کھو چکا ہے۔