کھیل پی سی بی کا سلیکشن سمیت تمام معاملات پر نظر رکھنے کیلئے کمیٹی بنانے کا فیصلہ آبزرویٹری کمیٹی دو سابق کرکٹرز پر مشتمل ہوگی جو سلیکشن کمیٹی، ہیڈ کوچ، ڈومیسٹک سمیت تمام کرکٹ معاملات پر نظر رکھے گی۔
پاکستان پولش سائیکلسٹ کا تاریخ میں پہلی بار ’کراچی تا کے ٹو‘ سائیکل پر سفر کا منفرد ریکارڈ کے ٹو بیس کیمپ کے راستے میں گلیشیئرز، پہاڑی راستے اور ڈھلوانیں ہیں، تاہم کچھ حصوں میں مجھے اپنی بائیک کو کندھے پر رکھ کر بھی سفر کرنا پڑا، پاول مالاشکو