کھیل کرکٹرز کی قوم اور پوری امت مسلمہ کو عید کی مبارکباد اللہ پاک تمام مسلمانوں کی قربانی قبول فرمائے اور جن لوگوں نے قربانی نہیں کی آپ ان سب کا اور خاص طور پر اپنے ارد گرد کے لوگوں کا بہت خیال رکھیں، کھلاڑیوں کا پیغام