کھیل وزارت بین الصوبائی رابطہ اسپورٹس ڈویژن کے 8 جاری اور 2 نئے منصوبوں کیلئے 1.17 ارب روپے کے فنڈز مختص پی ایس بی کوچنگ سینٹر کراچی میں فٹ بال گراؤنڈ میں فلڈ لائٹس کے لیے 10 کروڑ 80 لاکھ روپے رکھنے کی تجویز ہے۔
کھیل چیئرمین پی سی بی کی آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر ثنا میر کو مبارکباد ویلڈن ثناء میر، پاکستان کی بیٹی نے پاک دھرتی کا مان بڑھایا، آپ نے سبز ہلالی پرچم کو بلند اور پاکستان کا نام روشن کیا ہے، محسن نقوی کا پیغام
کھیل بک بیش لیگ: رضوان، شاہین، شاداب، حارث روف نے ڈرافٹ کیلئے رجسٹریشن کرالی پاکستان کے محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی ، شاداب خان اور حارث روف نے آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ کے لیے رجسٹریشن کرالی۔
کھیل ویسٹ انڈیز کے نامور کھلاڑی کا اچانک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان جارح مزاج وکٹ کیپر بلے باز نکولس پوران نے ویسٹ انڈیز کی جانب سے سب سے زیادہ ٹی20 میچز میں ملک کی نمائندگی کی اور انہیں اس فارمیٹ میں سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔
نقطہ نظر جنوبی افریقہ با مقابلہ آسٹریلیا: ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کا فاتح کون ہوگا؟ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپیئن شپ کا فائنل سال رواں کا سب سے بڑا ایونٹ ہے جس کا سب ہی شدت سے انتظار کررہے ہیں۔