کھیل آسٹریلیا کو شکست دے کر جنوبی افریقہ پہلی بار ٹیسٹ چیمپئن بن گیا ایڈم مارکرم 102 اور کپتان ٹمبا باؤما 65 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں، آسٹریلیا کو مسلسل دوسری بار ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتنے کیلئے مزید 8 وکٹیں درکار ہیں۔
کھیل ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ: پاکستانی ایتھلیٹس نے گولڈ میڈل حاصل کر لیا باڈی بلڈر اسامہ سعید نے بھارتی اور افغانستان کے ایتھلیٹس کو پیچھے چھوڑا اور 175 سینٹی میٹر قد کی کیٹیگری میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
کھیل بابر اعظم کا بگ بیش لیگ کیلئے آسٹریلوی فرنچائز کے ساتھ معاہدہ ہو گیا قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم رواں برس بگ بیش لیگ کے 15ویں ایڈیشن میں سڈنی سکسرز کو فائنلز سمیت مکمل ٹورنامنٹ کیلیے دستیاب ہوں گے۔