کھیل ارشد ندیم نے فوربز کی ’30 انڈر 30 ایشیا‘ فہرست میں جگہ بنالی ارشد ندیم نے پیرس میں 92.97 میٹر کا شاندار تھرو کرتے ہوئے سونے کا تمغہ جیتا اور اولمپکس کا نیا ریکارڈ قائم کیا، جسے فوربز نے ’اسٹننگ شو‘ قرار دیا۔