کھیل سیمی فائنل میں فرانس کو شکست، پاکستان نیشنز ہاکی کپ کے فائنل میں پہنچ گیا پنالٹی شوٹ آؤٹ پر پاکستان نے 2 کے مقابلے میں 3 گول کر کے فرانس کو شکست دے دی اور فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
کھیل ایشین والی بال نیشنزکپ: پاکستان نے چائنیز تائپےکو شکست دیدی پاکستان نے گروپ سی کے دونوں میچز جیت کر گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی، قومی ٹیم نے اپنے پہلے میچ میں فلپائن کی مضبوط ٹیم کو شکست دی تھی۔