کھیل پاکستانی کھلاڑیوں کو اپنی ٹیم میں شامل کرنے پر شاہ رخ خان مشکل میں پھنس گئے محمد عامر اس سے قبل بھی سی پی ایل کے 4 سیزن کھیل چکے ہیں لیکن وہ پہلی بار شاہ رخ خان کی ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔
پاکستان وطن کا نام روشن کرنے والے کھلاڑیوں میں لاکھوں کے نقد انعامات تقسیم پاکستان اسپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام پروقار تقریب میں بیرون ملک وطن کا نام روشن کرنےوالے قومی ہیروز کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا
کھیل ایشین اسنوکر سِکس ریڈ چیمپئن شپ: سیمی فائنل میں محمد آصف کو شکست سیمی فائنل میں ملائیشیا کے تھورچن لیونگ نے محمد آصف کو 2-5 فریم سے شکست دی، محمد آصف چیمپئن شپ میں برونز میڈل جیتنے میں کامیاب رہے۔
کھیل بنگلہ دیش نے پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز کا شیڈول جاری کردیا پاکستان کرکٹ ٹیم سیریز کھیلنے کے لیے 16 جولائی کو بنگلہ دیش جائے گی، ٹی20 میچز20، 22 اور 24 جولائی کو کھیلے جائیں گے۔
کھیل ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی اپنے آخری گروپ میچ میں پاکستان نے چائنیز تائپے کو شکست دی تھی، سیمی فائنل میں پاکستانی کھلاڑیوں کا مقابلہ میزبان ملائیشیا سے ہوگا۔
کھیل ایشین والی بال نیشنزکپ بحرین نے جیت لیا، فائنل میں پاکستان کو شکست ایونٹ میں پاکستان نے سلور میڈل حاصل کیا اور اگلے سال ہونے والے ایشین چیمپین شپ کےلیے کوالیفائی کرلیا۔
کھیل انگلینڈ نے بھارت کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دے دی لیڈز میں کھیلے گئے ٹیسٹ میں بھارت نے پہلی اننگز میں 471 اور انگلینڈ نے 465 رنز بنائے، بھارت نے دوسری اننگز میں 364 رنز بناکر انگلینڈ کو جیت کیلئے 371 رنز کا ہدف دیا تھا۔
کھیل ایشین اسنوکر سِکس ریڈ چیمپئن شپ: محمد آصف سیمی فائنل میں پہنچ گئے کولمبو میں ہونے والے کوارٹر فائنل میں محمد آصف نے ملائشین کھلاڑی کو 3-5 سے شکست دی۔