کھیل رونالڈو کی سعودی کلب کیساتھ معاہدے میں 2 سال کی توسیع کرسٹیانو رونالڈو النصر کلب کے ساتھ 3 سالہ معاہدے کے اختتام پر اب توسیع شدہ معاہدے کے تحت 2027 تک کھیلتے رہیں گے۔
کھیل سوریا کمار یادیو کی ’ہرنیا‘ کی کامیاب سرجری خوشی ہے سرجری کامیاب رہی اور میں صحت یابی کی راہ پر گامزن ہوں، واپس آنے کا انتظار نہیں ہو رہا، کپتان بھارتی ٹی20 ٹیم
کھیل آئی سی سی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں نئے قوانین متعارف کرادیے ٹیسٹ کرکٹ میں اوور کے اختتام کے بعد دوسرا اوور ایک منٹ کے اندر شروع کرنا ہوگا، جان بوجھ کر گیند کے پر تھوک کے استعمال کے بعد گیند تبدیل نہیں ہوگی۔