کھیل نجم الحسن شانتو بنگلہ دیش ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے دستبردار ٹیم کے لیے 3 الگ الگ کپتانوں سے نمٹنا مشکل ہوتا ہے، ٹیسٹ فارمیٹ میں کپتانی جاری رکھنا نہیں چاہتا، میرا فیصلہ ذاتی نہیں بلکہ ٹیم کے مفاد میں ہے، نجم الحسن شانتو