کھیل ایشیا کپ ہاکی، بھارت کا پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزے دینے کا فیصلہ پاکستان ہاکی ٹیم کو بھارت میں ورلڈکپ میں شرکت کسی قسم کی رکاوٹ نہیں آئے گی، بھارتی وزارت کھیل
کھیل ایشین جونیئر انڈویژول اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے5 کھلاڑیوں کی سیمی فائنل میں رسائی بوائز انڈر-19 میں عبداللہ نواز نے ہانگ کانگ کے کھلاڑی کو ہرایا، انڈر-15 میں نعمان خان اور انڈر 13 میں سہیل عدنان نے بھارتی کھلاڑی کو شکست دی۔
کھیل لیورپول کے پرتگالی فٹبالر ڈئیگو جوٹا اسپین میں کار حادثے میں ہلاک ڈوئیگو جوٹا کی 28 جون کو شادی ہوئی تھی، وہ تعطیلات کے لیے اسپین میں موجود تھے، جبکہ اس کار حادثے میں ان کے بھائی آندرے سلوا بھی ہلاک ہوئے ہیں۔
کھیل پاکستان جاپان کو شکست دیکر ایشین یوتھ نیٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گیا قومی ٹیم نے سیمی فائنل میں 39 کے مقابلے میں 64 پوائنٹس سے کامیابی حاصل کی، پاکستان جمعہ کو فائنل میں مالدیپ یا چائنیز تائپے کے خلاف میدان میں اُترے گا۔