ویان ملڈر نے 367 کے انفرادی اسکور پر اننگز ڈکلیئر کرکے سب کو حیران کردیا، ٹیسٹ کرکٹ میں بہترین انفرادی اسکور بنانے والے بیٹرز کی فہرست میں پانچویں نمبرپر آگئے
فاسٹ باؤلر حارث رؤف ہیمسٹرنگ انجری کے باعث بنگلہ دیش کیخلاف ٹی 20 سیریز سے باہر، نسیم شاہ اور وسیم جونیئر انجری سے صحتیابی کے بعد سلیکشن کےلیے دستیاب ہوں گے۔