کھیل بھارتی فاسٹ باؤلر کیخلاف خاتون سے زیادتی کے الزام پر مقدمہ درج کرکٹر کے ساتھ گزشتہ 5 برس سے قریبی تعلق تھا، یش دہال نے شادی کا جھانسہ دے کر میرا جذباتی، ذہنی اور جسمانی استحصال کیا، متاثرہ خاتون کا پولیس کو بیان
کھیل بابر اعظم، محمد رضوان، نسیم شاہ، شاہین آفریدی وائٹ بال کیمپ میں شامل کل سے شروع ہونے والے کیمپ میں ان اسٹار کھلاڑیوں کو بھی طلب کیا گیا ہے جو بنگلہ دیش کے خلاف اسکواڈ کا حصہ نہیں ہیں۔
کھیل دورہ بنگلہ دیش کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، بابر، رضوان اور شاہین پھر نظر انداز فاسٹ باؤلرز سلمان مرزا اور احمد دانیال ٹیم میں شامل، اسپنر محمد نواز کی بھی واپسی، حارث رؤف اور شاداب خان انجری کے باعث اسکواڈ سے باہر ہوگئے۔