کرسچن ہارنر کو سی ای او اور ٹیم پرنسپل کے عہدے سے برطرف کرنے کا فیصلہ اس واقعے کے 17 ماہ بعد سامنے آیا ہے جب ان پر ایک خاتون ساتھی نے ’نامناسب رویے‘ کا الزام لگایا تھا۔
خاتون نے اس سے خود اور اپنے خاندان کے علاج کے بہانے لاکھوں روپے ادھار لیے اور واپس کرنے کا وعدہ کیا، جو آج تک پورا نہیں ہوا جب کہ آئی فون اور لیپ ٹاپ بھی چوری کیا، کرکٹر کا بیان
انگلینڈ کے جو روٹ دوسرے نمبر پر چلے گئے ہیں جب کہ بھارتی کپتان شبمن گل ایجبسٹن ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں سنچریاں بناکر کیریئر کی بہترین چھٹی پوزیشن پر آگئے۔