کھیل لیجنڈز لیگ تنازع، لیگ کرکٹ میں پاکستان کا نام استعمال کرنےکیلئے پی سی بی کی منظوری لازم پاکستان کرکٹ بورڈ نے فیصلہ ملکی وقار اور ساکھ کو برقرار رکھنے کیلئے کیا، ٹورنامنٹ میں پاکستان کا نام استعمال کرنے سے قبل اجازت لینا ہوگی، ذرائع
کھیل پاکستانی فین کو اسٹیڈیم سے باہر نکالنے کا معاملہ، لنکا شائرکاؤنٹی نے معافی مانگ لی کسی فرد کو صرف پاکستان کی شرٹ پہننے کی بنیاد پر میدان سے نکالنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا، دل آزاری اور تکلیف پر معذرت خواہ ہیں، لنکا شائر کاؤنٹی کا بیان
کھیل پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ٹرائی نیشن سیریز کا شیڈول جاری سیریز 29 اگست سے 7 ستمبر تک شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی، ہر ٹیم حریف ٹیموں سے 2 مرتبہ میچ کھیلے گی۔
کھیل پہلا ٹی 20: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے شکست دے دی، صائم ایوب کی آل راؤنڈ پرفارمنس پاکستان نے صائم ایوب کی نصف سنچری کی بدولت ویسٹ انڈیز کو 6 وکٹوں کے نقصان پر 179 رنز کا ہدف دیا، میزبان ٹیم 20 اوورز میں 164 رنز بناسکی، محمد نواز کے 3، صائم ایوب کے 2 شکار