محسن نقوی کی زیر صدارت پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کے خصوصی اجلاس میں ڈبلیو سی ایل کے دہرے معیار اور متعصبانہ رویے پر شدید مایوسی اور سخت ردعمل کا اظہار ۔
میزبان ٹیم نے آخری گیند پر چوکا لگاکر ہدف حاصل کیا، 3 میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر ، صائم ایوب 7، صاحبزادہ فرحان 3 اور محمد حارث 4 رنز بناکر آؤٹ، جیسن ہولڈر نے 4 وکٹیں لیں۔