کھیل ایشیا کپ 2025 کے میچز پاکستان میں دکھانے کے حقوق پی ٹی وی نے حاصل کر لیے پاکستان ٹیلی ویژن نے مینز ایشیا کپ 2025 اور 2027، ویمنز ایشیا کپ 2026، انڈر 19 اور ایمرجنگ ایشیا کپ ٹورنامنٹس کے نشریاتی رائٹس بھی لے لیے ہیں۔
کھیل سہ فریقی سیریز: پاک-افغان میچز میں نظم و ضبط برقرار رکھنے کیلئے خصوصی پلان مرتب ماضی میں افغان شائقین کی جانب سے بدنظمی کے پیش نظر دونوں ممالک کے فینز کی شارجہ اسٹیڈیم میں داخلے کی انٹری اور انکلوژرز علیحدہ رکھے جائیں گے۔
کھیل اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم فٹنس مسائل کے باعث ڈائمنڈ لیگ سے باہر اولمپیئن ارشد ندیم کی ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت بھی اُن کی فٹنس سے مشروط ہے۔
کھیل سابق کپتان بابر اعظم کی ایشیا کپ کیلئے قومی اسکواڈ میں واپسی کا امکان ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز میں کارکردگی بابر اعظم کیلئے ایشیا کپ 2025 اور سہ ملکی ٹی 20 اسکواڈ میں شمولیت کے راستے کھول سکتی ہے۔