کھیل پہلا ٹی 20: آئرلینڈ نے پاکستان ویمنز ٹیم کو 11 رنز سے شکست دے دی قومی ٹیم 142 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 131 رنز ہی بنا سکی، کپتان فاطمہ ثنا 4 وکٹیں حاصل کر کے نمایاں رہیں۔
کھیل رکن سلیکشن کمیٹی اسد شفیق کو پی سی بی میں اضافی ذمہ داری مل گئی سابق ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق کو کراچی میں واقع حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کا ڈائریکٹر تعینات کر دیا گیا ہے۔
کھیل قومی ویمن کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان، عالمی نمبر ون باؤلر سعدیہ اقبال اے کیٹیگری میں شامل مجموعی طور پر 20 خواتین کرکٹرز کو 26-2025 کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ دیا گیا، گزشتہ برس کے مقابلے میں معاوضوں میں 50 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، پی سی بی
کھیل آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ: صائم ایوب اور حسن نواز کی ترقی، بابر اعظم کی تنزلی پاکستانی اسپنر سفیان مقیم 69 درجے کی لمبی چھلانگ لگا کر 35ویں نمبر پر پہنچ گئے، بابر اعظم 3 درجہ تنزلی کے بعد 17ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔
کھیل پاکستانی فٹبالر ناروے کپ کے دوران اوسلو سے غائب امان اللہ رؤف بلوچ پاکستانی ٹیم کے ہمراہ اوسلو پہنچا، چیمپئن شپ میں شرکت سے قبل ہی ٹیم سے علیحدہ ہو کر مینجمنٹ اور کھلاڑیوں سے رابطہ بھی منقطع کر لیا۔