ایشیاکپ اور ٹی20 ورلڈکپ کیلئے ہمیں سینئر بلے باز کی ضرورت ہے، اگر میرے اختیار میں ہوتا تو بابراعظم کو قومی ٹیم میں ضرور شامل کرتا، انہیں تیسرے نمبر پر بیٹنگ کرنی چاہیے، سابق کپتان کا مشورہ
ایشین ہاکی فیڈریشن نے پاکستان کی جگہ بنگلہ دیش کو ایونٹ میں شامل کرنے پر ہمیں آگاہ نہیں کیا، فیڈریشن حکومت کے فیصلوں کو ماننے کی پابند ہے، سیکریٹری پی ایچ ایف