کھیل ٹاپ اینڈ ٹی20 سیریز میں پاکستان شاہینز کی پہلی فتح، بنگلہ دیش کو 79 رنز سے شکست پاکستان شاہینز کی جانب سے خواجہ نافع نے 8 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 61 اور یاسر خان نے 62 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 7 چوکے اور 2 چھکے شامل تھے۔
کھیل پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی قوم کو جشن آزادی کی مبارکباد آپ سب سے گزارش ہے اس آزادی کو اچھی طرح منائیں اور اپنے ارد گرد صفائی کا خاص خیال رکھیں، اس دن ہمیں ایک آزاد وطن ملا اور ہماری پہچان بھی اسی دن سے ہوتی ہے، قومی کھلاڑیوں کا پیغام