کھیل جیئند ہوت 12ویں حب ریلی کراس کے فاتح بن گئے معروف نوجوان ریسر جیئند ہوت نے اپنے اعزاز کا کامیابی سے دفاع کیا، انہوں نے 50 کلومیٹر کا ٹریک 32 منٹ 26 سکینڈز میں طے کر کے پہلی پوزیشن اپنے نام کی۔
کھیل پاکستان ٹیم ایشیا کپ جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے، سرفراز احمد گزشتہ چند برسوں کے دوران نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دیا گیا، نئے کھلاڑی ایشیائی ایونٹ میں پاکستان کو جیت دلانے میں اہم کردار ادا کریں گے، سابق کپتان
کھیل سہ فریقی سیریز اور ایشیاکپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان، سلمان علی آغا کپتان برقرار فخر زمان کی ٹیم میں واپسی، سہ فریقی سیریز 29 اگست سے 7 ستمبر تک شارجہ میں جبکہ ایشیا کپ 9 سے 28 ستمبر تک ابوظہبی اور دبئی میں ہوگا۔