پاکستان اور بھارت کے درمیان سرحدی کشیدگی کے باعث ٹورنامنٹ منسوخ کرنے کے مطالبات کے باوجود نہ صرف ایشیاکپ کا انعقاد کیا گیا بلکہ دونوں ٹیموں کو ایک ہی گروپ میں بھی رکھا گیا۔
محسن نقوی نے ہاکی کی بحالی کیلئے ہر ممکن معاونت کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہاکی کے کھلاڑیوں کے میڈیکل و فٹنس کیسز کو پی سی بی کی پیشہ وارانہ میڈیکل ٹیم ہینڈل کرے گی۔