کھیل ایشیاکپ میں بھارت نہیں کھیلتا تو ان کی مرضی، پاکستان کو فرق نہیں پڑتا، وسیم اکرم ان کو مسئلہ ہے، وہ کھیلیں یا نہ کھیلیں ہمیں فرق نہیں پڑتا، اگر بھارتی محبت وطن ہیں تو پاکستانی بھی محب وطن ہیں، سیاست اور کھیل کو الگ الگ رکھنا ضروری ہے، سابق کپتان
کھیل سہ ملکی ٹی20 سیریز اور ایشیاکپ کیلئے قومی ٹیم دبئی پہنچ گئی پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سہ ملکی سیریز 29 اگست سے شروع ہوگی اور ایشیا کپ کا آغاز 9 ستمبر سے ہوگا۔