بابر اعظم اور محمد رضوان کی پاکستان کے لیے بڑی پرفارمنسز ہیں، تاہم جن کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا، ان کو سپورٹ کرنا چاہیے، فاسٹ باؤلر کی دبئی میں میڈیا سے گفتگو
مہر خالق نے 10 میٹر ایئر رائفل ایونٹ میں 54 کھلاڑیوں میں سے ٹاپ 20 میں جگہ بنائی، بھارت کی تجربہ کار شوٹر ایلاوینل والاریوان نے اس ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتا، چیمپیئن شپ قازقستان میں 30 اگست تک جاری رہے گی