قومی ہاکی ٹیم کے لیے ورلڈکپ 2026 کے لیے کوالیفائی کرنے کا یہ آخری اور واحد موقع ہوگا، کوالیفائرز میں پاکستان سمیت 5 ٹیمیں ایشیا اور ایک افریقہ سے شامل ہوں گی۔
تاحال نہ تو سلیکشن کمیٹی میں یہ معاملہ زیر غور آیا ہے اور نہ ہی کسی پلیئر کے کنٹریکٹ کی کیٹیگری تبدیل کی گئی ہے، اس حوالے سے تمام تر خبریں بے بنیاد ہیں، ترجمان پی سی بی