کھیل ایشیا کپ 2025: متحدہ عرب امارات میں شدید گرمی، میچز کے اوقات تبدیل کر دیئے گئے نظرثانی شدہ وقت کے مطابق میچز اب پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے شروع ہوں گے۔
کھیل ایم ایس دھونی کو ٹی20 ورلڈکپ 2026 کیلئے مینٹورشپ کی پیشکش اگر یہ معاہدہ طے پا گیا تو یہ دھونی کی انٹرنیشنل ریٹائرمنٹ (2020) کے بعد بھارتی کرکٹ کے آفیشل سیٹ اپ میں پہلی طویل المدتی واپسی ہوگی۔
کھیل اولمپک چیمپئن سیفان حسن اور ہائلمریام کیروس نے سڈنی میراتھن کا معرکہ سرکرلیا میراتھن میں 35 ہزار افراد نے شرکت کی، سفان حسن نے 2 گھنٹے 18 منٹ 22 سیکنڈ، ہائلمریام کیروس نے 2 گھنٹے 6 منٹ 6 سیکنڈ میں فنش لائن عبور کرکے فتح سمیٹی۔
کھیل محمد حارث کے آؤٹ ہونے پر بلا توڑنے کی وجہ سامنے آگئی محمد حارث نے یکم جون 2025 کو لاہور میں بنگلہ دیش کے خلاف ٹی20 میچ میں 46 گیندوں پر 107 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی تھی جس کے بعد 8 اننگز میں وہ مجموعی طور پر 36 رنز بنائے۔
لائف اسٹائل شاداب خان کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش 2023 میں شاداب خان نے پاکستان کے سابق لیجنڈری اسپنر ثقلین مشتاق کی بیٹی سے شادی کی تھی۔