کھیل سہ فریقی سیریز: افغانستان نے متحدہ عرب امارات کو 38 رنز سے ہرادیا سہ فریقی ٹی 20 سیریز کے تیسرے میچ میں افغانستان نے 189 رنز کا ہدف دیا تھا، یو اے ای کی ٹیم 150 رنز بناسکی
کھیل افغان کرکٹ بورڈ کی زلزلہ متاثرین کیلئے کاروباری برادری سے مدد کی اپیل یو اے ای اور افغانستان کے درمیان سہ فریقی ٹی20 سیریز کے میچ سے پہلے آج شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔
کھیل زلمی فاونڈیشن کا افغان زلزلہ متاثرین کے لیے ایک کروڑ روپے کا اعلان افغانستان میں زلزلے سے ہونیوالے نقصان پر اٖفغان بھائیوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں، پشاور زلمی اور زلمی فاونڈیشن کے چیئرمین جاوید آفریدی کی پوسٹ
کھیل آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کیلئے ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان مجموعی انعامی رقم ایک کروڑ 38 لاکھ 80 ہزار ڈالر ہوگی، جو 2022 میں نیوزی لینڈ میں ہونے والے گزشتہ ایڈیشن کی 35 لاکھ ڈالر انعامی رقم کے مقابلے میں 297 فیصد زیادہ ہے۔
کھیل سہ فریقی سیریز: آج افغانستان اور یو اے ای کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی پاکستان نے پہلے میچ میں افغانستان کو 31 رنز اور یو اے ای کو 39 رنز سے شکست دی تھی، پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان 4 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔